گھر میں تیاری زوروں پر تھی نکاح کی پھوپھی بھی آگئی تھی۔۔۔۔۔سب بیٹھے دن کا کھانا کھا کر رہے تھے
ویسے ساجدہ یہ کیا کھاتے ہے تمہارے بچے جو اتنے خاموش طبیعت ہیں۔۔۔۔۔
کیا مطلب کلثوم
مطلب یہ میرے گھر میں جو دو جن رہتے ہیں یہ تو کبھی ایسے نہیں خاموش ہوتے 😑
اماں بس کردیں پورے خاندان میں مجھے اور اس بےروزگار کو بدنام کر رکھا ہے نور نے جھٹ سے کہا
ابے او۔۔۔۔۔فرعون کی بیوہ حمایت کر رہی ہے تو طریقے سے کر۔۔۔۔۔😐ہادی کو بےروزگار لفظ برداشت نہیں ہوا
اوو۔۔۔۔بےروزگار ایک تو حمایت کر رہی ہوں اپر سے تو میرے اپر ہی بندوق تان رہا ہے 😠
ارے بس کردو۔۔سکون امن عاصم نے دونوں کی لڑائی کو روکتے ہوے کہا
عاصم بھائی اس منحوس کو بولے چپ کر جائے۔۔۔۔😠
ارے لڑکی بڑا ہے کچھ خیال کرو۔۔۔۔۔ساتھ بیٹھی علینا نے کہا۔۔۔۔۔۔
علینا اس کو بولو منہ نہ لگے میرے۔۔۔😠😠ہادی بھی کہاں روکنے والے تھا
ارے تجھے منہ لگتا کون ہے
بس کرو چپ بلکول دونوں۔۔۔کھانا کھاتے ہوے بھی سکون نہیں ہے😠صائمہ نے دونوں کو چپ کرواتے ہوے کہا
مگر اماں۔۔۔۔چپ کرتا ہے تو یا جھوتی اٹھاؤں میں 😠اگر کھانا ہے کھانا ہے تو چپ سے کھاؤ۔۔۔۔
میں نے کھانا ہی نہیں ہے کھاؤ۔۔۔۔😠ہادی تپ کر چلا گیا
کرو دونوں کا ساجدہ تم بتاؤ 😐بیچاری کلثوم سر
تھام کر بیٹھ گئیں۔۔۔
نہیں کریں فکر بھابھی ہوجاے گے ٹھیک😇بیچاری ساجدہ کہتی بھی تو کیا کہتی ۔
_____________
آج نکاح تھا سارے مہمان ہال آگے تھے۔۔۔۔۔ہادی۔۔!!!ہادی کھڑا صارم سے بات کر رہا تھا تبھی کلثوم نے آواز دی
جی چچی۔۔۔وہ ذرا نور کو پارلر سے لے آنا۔۔۔۔لیکن چچی وہ بندریا نہیں آے گی میرے ساتھ
جا تو آجاے گی۔۔۔کلثوم نے کہہ کر اسے روانہ کیا
ہادی پارلر لینے پوھچا۔۔۔۔تو نور باہر ہی آرہی تھی
او۔۔۔۔انار کالی جاؤ۔۔😂
تم کیوں آے لینے۔۔۔😐
باجی اس ٹائم میں ہی تھا جو آیا نہیں آنا تو ٹیکسی سے آجاؤ 😒ہادی نے کہا
مارو نہیں آرہی ہوں۔۔۔نور آکر کار میں بیٹھ گئی
ہادی اپر سے نیچے تک نور کو دیکھ رہا تھا۔۔۔۔ایسے کیا دیکھ رہے ہوے اچھی لگ رہی ہوں نہ 🔥
نور۔۔۔😍ہاے نور۔۔۔۔۔۔۔ہادی نے بڑے پیار سے کہا
ہاں ہادی 😇نور بھی خوش فہمی کا شکار ہوگئی
کتنا منہ پر مکیپ تھوپا ہے کے اصلی منہ تیرا نظر ہی نہیں آرہا ہے 😒
نور کو ہرگز اسکی امید نہیں تھی۔۔. ہادی!!!!!!!!!!!!؟😠😠😠😠
😂😂😂😂😂😂کیسا لگا۔
نور نے ہادی کو مارنا شروع کردیا۔۔۔منحوس۔۔۔۔😠😒
اب چلو۔۔۔۔نور نے منہ پھولا کر کہا۔۔۔۔
________________
صفیہ کا نکاح عاصم سے ہوگیا تھا فنکشن ختم ہوگیا تھا سب گھر آگے تھے۔۔۔۔
چائ پیلا دے کوئی اب بس پھوپھا نے صوفے پہ بیٹھتے ہوے کہا
میں بناتی ہوں۔۔۔۔نور کہہ کر کچن میں چلی گئی
نور کھڑی چائ بنا رہی تھی تبھی روشان آیا۔۔۔۔نور اپی۔۔۔
ہاں بولو۔۔۔۔
اپی مجھے ذرا میلک دے دیں۔۔۔۔۔
اچھا روکو۔۔۔تبھی ہادی بھی اگیا۔۔۔۔
کیا کر رہی ہو فرعون کی بیوہ۔۔۔۔۔ہادی نے چائ کی ڈیکچی میں دیکھتے ہوے کہا
زہر بنا رہی ہہو پیو گے۔۔۔۔۔۔😒
نہیں تم پیلو مجھے کچھ سکون ملے گا۔۔۔۔۔
جہنم میں جاؤ۔۔۔۔😒
اچھا چھوڑ چائ مجھے بھی دینا ۔۔۔۔۔۔
_______________
صارم بیٹا۔۔۔کیا سوچا میں نے جو کہا تھا
ابی جان میں نے آپ کو بتایا تھا میں نہیں لے جا سکھتا ہادی کو ساتھ بہت مشکل ہے
چلو خیر ہے۔۔۔۔ابی جان صارم سے بات کر رہےتھے اور پیچھے سے ہادی چھپ کر سن رہا تھا
ہادی ناچتے ناچتے ہوے اپر آرہا تھا تبھی زینے پہ نور سے ٹکرایا۔۔۔۔
ناچ تو ایسے رہا ہے جیسے اپنی شادی کی خبر سن لی ہو۔۔۔۔😒
یہی سمجھ لو اب بیٹا تیرے ارمانوں پہ پانی پھر گیا۔۔😂میں نہیں جا رہا صارم کے ساتھ۔۔۔ اوهاوهاوهاوهاو مزے مزے۔۔۔۔😂
منحوس۔۔۔انسان بےروزگار۔۔۔۔۔پتا نہیں کب عذاب اترے گا سر سے نور منہ گھوما کر چلی گئی۔۔۔
کسی ہٹی اس منحوس کی 😂😂😂😂ہادی ناچتا ناچتا چلا گیا
پھوپھو نہ جائیں نا اتنی دیر سے نور پھوپھو سے لاڈ کررہی تھی اور انھے مزید روکنے کا کہہ رہی تھی
میری جان اگر تمہارے پھوپھا اور عاصم کی جاب کا مسلہ نہیں ہوتا تو اور دن رک جاتی میں
ہاں جی بہن میری کوئی نہیں جا رہی تم اتنی جلدی۔۔۔۔۔۔عمل صاحب نے اندر آتے ہوے کہا
کیا مطلب عمل چاچو۔۔۔۔
مطلب یار صارم کے ہادی کے لئے میرے ایک دوست کی بیٹی کا رشتہ آیا ہے
کیا میرا رشتہ😱ہادی اچھل پڑا
کیا اس بےروزگار کو کس نے پسند کر لیا نور کو بھی یقین نہیں آیا۔۔۔۔
نور۔۔۔۔صارم نے آنکھوں سے گھورا
جی ہاں لڑکی بہت اچھی ہے۔۔۔لیکن۔۔۔۔
لیکن کیا بھائی۔؟
لیکن یہ انکو نکاح کی جلدی ہے وہ چاہتے ہیں کے ابھی نکاح ہوجاے شادی انکی بیٹی کی پڑھی مکمل ہونے کے بعد۔۔۔۔
لیکن جلدی کیوں ہے بھائی
وہ اسلئے کے انکی بیٹی آگے کی پڑھی کے لئے کینیڈا جائے گی۔۔۔۔
لیکن اب آپ مجھسے پوچھ لیتے۔۔۔۔ہادی نے کہا
تم سے ہی پوچھنے آیا ہوں ابی جان ارمان بھابھی اور امان سے بات ہو ہی چکی ہے۔۔۔۔۔یہ لڑکی کی پک ہے دیکھ لو
عمل صاحب نے موبائل آگے بڑھایا ہادی لیتا اس سے پھلے نور نے موبائل لے لیا۔۔۔۔۔
نور 😒
صبر مجھے دیکھنے دے۔۔۔۔۔ویسے کیا اس نے ہادی کو دیکھا ہے ؟ نور عمل صاحب سے پوچھا
ہاں نکاح میں صفیہ کے دیکھا تھا۔۔۔۔۔
تو پھر کہیں اندھی تو نہیں ہے ؟😂
ابّا دیکھ رہیں اسے۔۔۔۔۔ہادی نے منہ بنا کر کہا 😑
نور بس کردے اپنے رشتے والوں کو تو بھگا دیا اب اس کے پیچھے پڑ گئی۔۔۔۔
صارم بھائی 😑
اپنے پہ آئی تو منہ بن گیا۔۔۔ہادی نے نور کے ہاتھ سے موبائل چھینتے ہوے کہا
مجھے کیا اندھی ہو جو ہو نور تپ کر چلی گئی
ہاں صاحب زادے کسی لگی۔۔۔۔؟
اچھی ہے ابا۔۔😍
تو ہاں کردوں۔۔۔۔
جی ☺ہادی نے کہا
اب ساجدہ تم نے اور روکنا ہوگا اب میرے دوسرے بچے کی خوشی ہے😊
ضرور بھائی۔۔۔
ہادی کل سے اب چلنا ہے تم نے میرے ساتھ فیکٹری عمل صاحب نے اٹھتے ہوے کہا
ٹھیک ہے ابا۔۔۔
________________
ڈاکٹر مقصود جعفری کی مکالماتی اسلوب کی منفرد شاعری
ڈاکٹر مقصود جعفری کہتے ہیں "میں نے کہا کہ زاغ و زغن پھر سے آ گئے کہنے لگے یہ طرزِ...