(Last Updated On: )
قطعہ
قدرتِ حق کی مصلحت سے مجھے
نیکیوں پر کیا گیا مجبور
میں گناہوں سے دور کیا ہوتا
ہو گئے سب گناہ مجھ سے دور
۱۶ دسمبر ۲۰۱۳ء