(Last Updated On: )
سب سمجھتے ہیں کہ میں بزدل ہوں
خوف طاری ہے کتنے سالوں سے
نیند میں بھی مجھے ڈراتا ہے
مجھ سے شاید یہ سب کراتاہے
مگر اس کام سے میں ڈرتا ہوں
ایسا نہ ہو کہ میرے بچوں کو !
کل اسی نام سے پکارے کوئی