(Last Updated On: )
نظر نظر کو تیر کرو
بازووں کو شمشیر کرو
اپنے من کی طاقت سے !
دنیا کی تعمیر کرو
مردہ دلوں کو زندہ کر
زندہ پھر ضمیر کرو
مردِ مومن جاگ ذرا
قوت کو زنجیر کرو