(Last Updated On: )
آتا ہے جب کبھی خزاں کا موسم
خشک لگتی ہیں ٹہنیاں ساری
آپ نے دیکھا ہے کبھی جاناں ِ جاں
خزاں میں ٹہنیوں سے گرتے ہیں
زرد پتے
مگر نگاہ سے گرنے کا دلبر !
نہ کوئی وقت نہ ہی موسم ہے