پیدائش18مئی 1922
ایم۔ اے (معاشیات- گورنمنٹ کالج لاہور 1943
پی ایچ ڈی (اردو) پنجاب یونیورسٹی 1956
جائنٹ ایڈیٹر ’ادبی دنیا‘ لاہور 1960 تا1963
ایڈیٹر ’اوراق‘ 1965 سے
تصانیف:۔
شاعری
1۔ شام او ر سائے (نظمیں) 1964
2۔ دن کا زرد پہاڑ (نظمیں اور غزلیں) 1969
3۔ غزلیں 1973
4۔ نروبان (نظمیں) 1979
5۔ آدھی صدی کے بعد (طویل نظم) 1981
6۔گھاس میں تتلیاں (نظمیں)1985
-7اک کتھا انوکھی (غزلیں اور نظمیں)1990
8۔ چہک اٹھی لفظوں کی چھاگل (کل شاعری) 1991
9۔ یہ آواز کیاہے؟ 1995
-10 عجب اک مسکراہٹ (نظمیں) 1997
-11 چنا ہم نے پہاڑی راستہ (نظمیں) 1999
-12 ہم آنکھیں ہیں( نظمیں )نظمیں 2001
-13دیکھ دھنک پھیل گئی (نظمیں) 2003
-14 چٹکی بھر روشنی 2005
-15 ہوا تحریر کر مجھ کو 2008
-16 مگر ہم عمر بھر پیدل چلے ہیں (منتخب نظمیں) 2008
-17 واجاں باجھ و چھوڑے (پنجابی نظمیں، غزلیں) 2003
18 ۔ کاسۂ شام (نظمیں) 2011
کلیات
-18 غزلیں (1972 تک کی تمام غزلیں ) 1973
-19 چہک اٹھی لفظوں کی چھاگل(۰۹۹۱ءتک کی تمام نظمیں غزلیں) 1991
-20 چہک اٹھی لفظوں کی چھاگل
(کلیاتِ غزل ، اس مجموعے میں کل غزلیں شامل ہیں) 1991
-21چہک اٹھی لفظوں کی چھاگل
(زیر طبع کلیاتِ نظم، اس مجموعے میں کل نظمیں شامل ہوں گی)
-22 طویل نظمیں
(زیر طبع ، اس مجموعے میں الگ سے کل طویل نظمیں شامل ہوں گی)
انشائیہ
-1خیال پارے 1961
-2چوری سے یاری تک 1966
-3دوسرا کنارا 1982
-4سمندر اگر میرے اندر گرے 1989
-5پگڈنڈی سے روڈ رولر تک(کل انشائیے ایک جلد میں) 1995
-6پگڈنڈی سے روڈ رولر تک(کل انشائیے،دوسرا ایڈیشن) 2010
تنقید
-1اردوادب میں طنزو مزاح 1958
-2نظم جدید کی کروٹیں 1963
-3اردو شاعری کا مزاج 1965
-4تنقید اور احتساب 1968
-5تخلیقی عمل 1970
-5نئے مقالات 1972
-6تصورات عشق و خرد قبال کی نظر میں 1977
-7نئے تناظر 1979
-8تنقید اور مجلسی تنقید 1981
-9دائرے اور لکیریں 1986
10۔ تنقید اور جدید اردو تنقید 1989
11۔ انشائیہ کے خدوخال 1990
12۔ مجید امجد کی داستان محبت 1991
13۔ ساختیات اور سائنس 1991
-14 معنی اور تناظر 1989
-15 غالب کا ذوقِ تماشا 1997
-16کلچر کے خدوخال 2009
-17 امتزاجی تنقید کا سائنسی اور فکری تناظر 2006
متفرق
1۔مسرت کی تلاش 1953
2۔ تین سفر (سفر نامہ)
3۔شام دوستاں آباد 1976
4۔ شام کی منڈیر سے 1986
5۔ دستک اس دروازے پر 1994
6۔The Symphony of Existence1995
تالیفات
1۔1958ءکی نظمیں
2۔ 1959ءکی نظمیں
3۔1960ءکی نظمیں
4۔ 1961ءکی نظمیں
5۔ عبد الرحمن چغتائی ۔ شخصیت اور فن 1980ئ
6۔مولانا صلاح الدین احمد شخصیت اور فن 1990ئ
7۔ انتخابات جدید نظم (حصہ دوم) انجمن ترقی اردو کراچی 1981ئ
دوسری زبانوں میں تراجم
1. Selected poems of Wazir Agha. (English) 1978
2. Half a Century Later (English) 1989
3- Half a Century Later (Danish) 1982
4- )A Tale so Starnage (Greek
5- A Tale so Stange (Svedish) 1995
6- Adhi Sadi Ke bad (Hindi) 1983
7- Adhi Sadi ke Bad (Bangalid) 1992
9- Urdu Shairee Ka Mizaj (Hindi) 1983
10- Baharvan Khilari (punjabi) 1985
11-Adhi Sadi pishoon (Punjabi) 1994
12- Winds Of Free Translated into English) 1994
13- Chonvian Nazman (Sarayaki) 1980
14- Seven Poems of Wazir Agha (Translated into English) 1995
15- Selected light Essays 1995
10۔ وزیر آغا کی بہت سی متفرق نظمیں جرمن، مالٹیز، جاپانی، مراٹھی، ہندی، انگریزی، ہسپانوی، یونانی، ڈینش، اور سویڈش زبانوں میں ترجمہ ہو چکی ہیں۔
وزیر آغا کے فن پر کتابیں اور رسائل
1۔ وزیر آغا ایک مطالعہ ڈاکٹر انور سدید
2۔ شام کا سورج مرتب ڈاکٹر انور سدید
3۔ الزبیر (وزیر آغا نمبر) مرتب شہاب دہلوی
4۔ آوازِ جرس (وزیر آغا نمبر) مرتب ظفر معین، افتخار، ایلی
5۔ سکائی لارک انٹر نیشنل (وزیر آغا نمبر) مرتب بلدیو مرزا
6۔ معاصرین کی نظر میں مرتب سجاد نقوی
7۔ دن ڈھل چکا تھا( وزیر آغا کی شاعری پر تنقید) ناصر عباس نیّر
دیگر کتب
1۔ وزیر آغا کے دیباچے مرتب ڈاکٹرسید احسن زیدی
2۔ پہلا ورق( اوراق میں وزیر آغا کے اداریے) مرتبہ حیدر قریشی، راغب شکیب
3۔ وزیر آغا کے خطوط انور سدید کے نام مرتبہ ڈاکٹر انور سدید
4۔ مکالمات (وزیر آغا سے) مرتبہ ڈاکٹر انور سدید
5۔ وزیر آغا کی نظمیں (انتخاب) ڈاکٹر غلام حسین اظہر
6۔ وزیر آغا کے خطو ط اکبر حمیدی
-7 ڈاکٹر وزیر آغا عہد ساز شخصیت حیدر قریشی
وزیر آغا پر جامعات میں کام
1۔ بہار یونیور سٹی (بھارت) میں ڈاکٹر عبد الواسع کی نگرانی میں پی ایچ ڈی مقالہ:
عنوان ”وزیر آغا کا فن“
2۔پٹنہ میںوہاب اشرفی کی نگرانی میں پی۔ایچ ڈی کا مقالہ: ”وزیر آغا کی تنقید“
3۔ مار واڑی کالج بھاگلپور میں ڈاکٹر مناظر عاشق ہر گانوی کی نگرانی میں پی ایچ ڈی کا مقالہ :
” وزیر آغا کی انشانیہ نگاری“۔
4۔ جے پور یونیور سٹی میں ڈاکٹر فیروز احمد نگرانی میں ایم فل کا مقالہ :
” وزیر آغا کی تنقید نگاری“۔
5۔ ”وزیر آغا کی شاعری: پنجاب یونیور سٹی ایم اے کا مقالہ۔
6۔ ”وزیر آغا کی شاعری: پنجاب یونیور سٹی ایم اے کا مقالہ۔
7۔ وزیر آغا کی تنقید : پنجاب یونیورسٹی ایم اے مقالہ
8۔ وزیر آغا کی اقبال شناسی: اسلامیہ یونیور سٹی بہاولپور ایم اے کا مقالہ
9۔ وزیر آغا کی انشائیہ نگاری: اسلامیہ یونیور سٹی پشاور ایم اے کا مقالہ
10۔ وزیر آغا کے انشائیے: اسلامیہ یونیور سٹی بہاولپور
وفات:۸ستمبر۲۰۱۰ء