(Last Updated On: )
یہاں کوئی نہیں اپنا
یہاں سب بیگانے ہیں
یہاں سب انجانے ہیں
یہاں سب کی اپنی دنیا ہے
یہاں سب خود میں جیتے ہیں
یہاں سب خود پہ مرتے ہیں
دولت وشہرت پہ گرتے ہیں
خلوص ومحبت وفا سب دکھاوا ہے تمہارے بِن یہ بھری دنیا
نہ رشتہ پیار کا کوئی مجھے ہرگز نہیں بھاتی
نہ ماں جائے ہیں اپنے مجھے ڈسنے کو آتی ہے
اِک دکھاوا ہے سبھی کی زندگی یاں پر رنگیں خواب دکھا کے
حقیقت سے بہت ہی دُور ہے دنیا اپنے جھوٹے غم سُنا کے
میں اس دنیا میں جینا نہیں چاہتی مجھے لُوٹ لینا چاہتی ہے
جب تم جاؤ تو تمہارے بِن نہیں جینا
مجھے بھی ساتھ لے جانا تمہارے بِن نہیں جینا
مجھے تم ساتھ لے جانا
مجھے تم ساتھ لے جانا