مجھے محبت ہے تم سے
تمہارے وجود سے
تمہاری آواز سے
تمہاری ہر ہر ادا سے
تمہاری موجودگی سے
تمہاری ہنسی سے
تمہاری خاموشی سے
میں سوچو تو مجھے لگتا ہے
کہ تم صرف میرے ہو
تم کسی اور کے ہو ہی نہیں سکتے
تم پہ حق صرف میرا ہے
تم کسی اور کو آنکھ اٹھا کے نہیں دیکھ سکتے
کیونکہ تم صرف میرے ہو
لیکن یہ تو میں کہتی ہو نہ کہ تم صرف میرے ہو
اس لیے میرے جذبات بھی کہتے ہیں کہ تم وہ ہو جو کوئی اور نہیں
تم بہت خاص ہو میرے لیے
تم میرے لیے وہ ہو جو کوئی اور نہیں
کیونکہ تم محبت ہو میری
تم کہی اور کسی اور سے کبھی بات بھی نہیں کر سکتے
یہ میرا دل کہتا ہے تم صرف میرے ہو
مجھے تم سے محبت ہے اس لیا مجھے لگتا ہے تم صرف میرے ہو
لیکن وہ محبت تو مجھے ہے تم سے
اس لیا تو مجھے یوں لگتا تم ساری دنیا کو میرے لیے چھوڑ سکتے ہو
میں ساری دنیا کو ہار کر تم کو تم سے جیت لوں
میں نے یہ تو کبھی جانا ہی نہیں کہ تمہیں بھی مجھ سے محبت ہے کہ نہیں
میں اب یہ جاننا بھی نہیں چاہتی
کیونکہ میری محبت ہی کافی ہے تم کو اپنا کہنے کے لیے
تم نے کبھی کہاں ہی نہیں کہ میں صرف تمہارا ہو
میری محبت مجھے یہ سمجھنے نہیں دیتی کہ تم تو میرے کبھی ہو ہی نہیں سکتے
میرا تو دل کہتا ہے نہ کہ تم میرے ہو
لیکن تم حقیقت میں شاید کسی اور کے ہو
اور تم جس کے ہو مجھے اس سے بھی محبت ہے
کیونکہ میں نے تم ہمیشہ اپنا مانا ہے
تم سے منسلک ہر شے سے محبت ہے مجھے
تم جو او اور بیٹھو پاس میرے پھر مجھے اس جگہ سے بھی محبت ہے
میری محبت نے مجھے اتنا تم میں مگن کر دیا کہ میری ہر ہر سانس یہ کہتی ہے کہ تم صرف میرے ہو
کاش ایسا ہو کہ کبھی تم کہ دو
ہاں میں بھی صرف اور صرف تمہارا ہو
کیا حرف ع جس لغت میں ہو وہ عربی کا ہو گا؟
اردو کا ہر وہ لفظ، جس میں حرفِ "عین" آتا ہو، وہ اصلاً عربی کا ہو گا! مرزا غالب اپنے...