(Last Updated On: )
مجھ پہ الزام یہ ہچکی کا لگاتا کیوں ہے
ایک مدت سے ترِی یاد تو آئی ہی نہیں
لَوٹ آنا ہے نہ آنا ہے طبیعت تیری
تجھ سے امید کبھی میں نے لگائی ہی نہیں