سب حال پوہچ چکے تھے لڑکی والے بھی آگے تھے لیکن دلہن پارلر سے نہیں آئی تھی۔۔۔۔۔حال میں رونق لگی ہوئی تھی۔۔۔۔۔۔
یار عارف نکاح کا وقت ہونے والا ہے کہاں ہے بیٹی تمہاری۔۔۔۔۔۔سب کب سے انتظار کر رہے ہیں عمل صاحب نے اپنے دوست سے کہا
یار فون کر رہا ہوں لیکن اٹھا نہیں رہی بیٹا گیا ہے میرا لینے۔۔۔۔
کافی دیر ہوگئی کچھ پتا ہی چل رہا تھا۔۔۔۔۔عمل کیا طریقہ ہے پوچھو کہاں ہے لڑکی۔۔۔۔ابی جان بھی غصہ کر رہے تھے
عمل صاحب جا کر پوچھتے اس سے پھلے عارف صاحب اپنے بیٹے کے ساتھ اسٹیج پہ آے
کیا ہوگیا عارف کہاں ہے دلہن
وہ۔۔۔۔۔۔وہ ۔۔۔۔عمل یار۔۔۔۔
کیا ہوگیا بولو۔۔۔۔۔۔
یار میری بیٹی کہیں نہیں ہے
کیا مطلب ابی جان سمیت اسٹیج پہ موجود سب کھڑے ہوگے
مطلب وہ۔۔۔۔وہ بھگ گئی 😣
ابا میرا نکاح😥ہادی کےمنہ سے فورا نکلا
چپ کر تو ذرا ارمان نے کہا
آپ ذرا چلیں ہم بھی دیکھتے ہیں۔۔۔۔ابی جان نے کہا اور سارے مرد اسٹیج سے نیچے آگے۔۔۔ہادی بیچارہ دل پہ ہاتھ رکھ کر بیٹھ گیا
بھابھی میرے بچے کا کیا ہوگیا۔۔۔۔صائمہ بھی پریشان ہوگئیں۔۔۔۔
حوصلہ رکھیں مرد گئیں ہیں دیکھنے نا کلثوم صائمہ کو حوصلہ دے رہی تھی
علینا ایمان صفیہ جاؤ ذرا تم لوگ مہمانوں کو دیکھو ساجدہ نے کہا
نور ہادی کے پڑوس میں آکر بیٹھ گئی جہاں سب پریشان تھے نور کا حس حس کے برا حال تھا
ہادی تیری دلہن بھگ گئی 😂😂😂😂
نور چپ کر جا تو منحوس۔۔۔۔
ابے سچی کیا ہوگا میرے لال کا 😂😂😂نور نے ہادی کے گالوں کو کھچتے ہوے کہا
نور نہیں کر نہیں کر کر 😐
لڑکے بھگ جاتے ہیں تو لڑکی سے تو کوئی کر ہی لیتا ہے تیرا کیا ہوگا کلیا 😂
نور دفع ہوجا اپنی منحوس شکل لے کر میں بتا رہاہوں جان لے لونگا 😣
اولے! میرا بچا 😂😂
نور اور تنگ کرتی اس سے پھلے سارے مرد آگے۔۔۔۔۔۔
عارف جب بیٹی راضی نہیں تھی تو زبردستی کیوں کیا 😡ابی جان عارف صاحب پہ غصہ کر رہے تھے
بلکول آپ کو اپنی بیٹی کی بات کا مان رکھنا تھا اگر وہ راضی نہیں تھی تو کیوں آپ نے زبردستی کی 😡عمل صاحب کو بھی غصہ آرہا تھا۔۔۔۔بچار عارف صاحب خاموش
تھے کہتے بھی تو کیا ۔۔۔۔
ابا ابھی ان باتوں کا وقت نہیں ہے۔۔۔۔ ارمان صاحب نے ابی جان سے کہا۔۔۔۔۔۔
اب یہ سوچیں کیا کریں گے ہم مہمان آگئے ہیں۔۔۔۔۔۔سب انتظار کر رہے ہیں پھوپھا نے بھی حالت کو دیکھتے ہوے کہا
ابا کیا ہوگا بدنام ہوجاؤں گا میں تو لوگ کہیں گے کے اسکی تو دلہن بھگ گئی 😣ہادی بھی اپنا دکھڑا سنا رہا تھا
ہاں تو اب چلو واپس اور کیا جو ہونا تھا ہوگیا
ابی جان لیکن نکاح۔۔۔لوگوں کو کیا بولیں گے
نہیں تو کیا میں کرلوں تجھے سے نکاح😡ابی جان ہادی کی باتوں سے تپ گئے
ابا ایک کام ہو سکھتا ہے ارمان صاحب نے کہا۔۔۔۔کلثوم نور اور باقی سب کو لے کر ذرا ڈریسنگ روم میں آنا۔۔۔ ارمان صاحب سارے مردوں کو لے کر چلے گے پیچھے سے کلثوم بھی سب کو لے کر آئی
بولو اب۔۔۔۔۔۔
ابی بدنامی سے اچھا نہیں ہے کے ہم ہادی کا نکاح نور سے کروا دیں۔۔۔۔۔۔۔
کیا. 😱😱😱😱😱😱سب خاموش تھے آواز نکلی صرف ہادی اور نور کی
ابا کیوں۔۔۔۔کوئی اور نہیں نظر آیا آپ کو اس خبیث کے لئے 😫
نور حالت کو دیکھ کر بول رہا ہوں
میں اس منحوس سے نہیں کرونگا نکاح ہادی بھی راضی نہیں تھا
نور کے ابا انکی گھر میں نہیں بنتی نکاح کے بعد تو ایک ہی انسان زندہ بچے گا۔۔۔۔۔
لیکن کلثوم حالت بھی تو دیکھو۔۔۔۔۔
ابا مجھے ہارٹ اٹیک آرہا ہے آپ کی باتوں سے۔۔۔۔۔۔
بھائ کلثوم بھی سہی ہے اپنی جگہ اور آپ بھی۔۔۔۔ساجدہ نہیں کہا
عمل بھائ آپ کیا کہتے ہیں
ارمان تمہاری بات مجھے بھی درست لگ رہی ہے
بس کرو اپنی اپنی۔۔۔۔۔۔ ہادی کا . نکاح آج ہی ہوگا وہ بھی نور سے بات ختم ابی جان نے آخری فیصلہ سنایا
لیکن ابی جان 😭ہادی نور دونوں نے التجا کی۔۔۔۔بس اگر تم دونوں مجھے سے محبت کرتے ہو تو آج اسکا ثبوت دو ابی جان کہہ کر باہر چلے گئے
اماں قسم سے محبت کے ثبوت کے طور پر اس سے نکاح ہی ملا۔۔۔۔ ابی جان کو 😭😭
اماں سمجھانا ابی کو ہادی بھی منہ لٹکا کر بیٹھا تھا
ہادی تم کیوں عورتوں کی طرح کر رہے ہو۔۔۔۔عاصم نے کہا
عاصم اگر تمھیں پتا چلے تمہاری شادی کسی اسی لڑکی سے ہو رہی ہو جو انسان نہیں ڈائین ہو تو کیا کروگے شادی 😡
ہادی کے بچے چپ کر جا۔۔۔۔منہ رنگ دونگی جھوتی سے صائمہ سے ہادی کو چپ کروایا
ہاں یہی تو جھوتی مار کے چپ کروا دیتی ہے اور ابی جان قسم دے کر 😣
ابی نکاح کے لئے بولا رہے ہیں۔۔۔۔علینا نے اندر آکر کہا
اماں۔۔۔۔۔نہیں نور کلثوم سے کہہ رہی تھی۔۔۔۔
ایمان اسکو نکاح کا دوپٹہ اڑھا کر لو باہر۔۔۔۔۔اور ہادی چل تو ساتھ صائمہ ایمان کو کہا کر باہر چلی گئیں
چچی 😭
میری جان اب قسمت کو کون ٹال سکھتا ہے چپ ہوجاؤ۔۔۔۔۔
ابی جان کے کہنے پہ نکاح ہوگیا تھا۔۔۔۔۔نکاح کے بعد اور ایک دھمکا ابی جان نے کیا کے رخصتی بھی آج ہوگی
ہادی نور لڑتے مرتے کیا کرتے ہونا تو وہی تھا جو ابی نے کہہ دیا
علینا نور کو ہادی کے روم میں چھوڑ کر چلی گئی تھی۔۔۔۔نور بیٹھی۔۔۔آنسوں بہا رہی تھی۔۔۔۔تبھی ہادی روم میں آیا
مر نہیں گیا ہوں میں جو رو رہی ہے تو۔۔۔۔۔۔😒
میں ہی مر جاتی پتا نہیں کیوں کروا دیا تجھ سے نکاح۔۔۔۔۔😭😭😭نور اب آواز کے ساتھ رو رہی تھی
ابے۔۔۔۔منحوس۔۔۔۔ہادی آکر نور کے سامنے کھڑا ہوگیا ۔۔۔۔زبردستی میرے ساتھ بھی ہوئی ہے۔۔۔۔رونا بند کر ورنہ سچ بتا رہا ہوں تھپڑ مارو گا
😭😭😭ہاے ابی۔۔۔اچھا نہیں کیا آپ نے اب مجھے مارے گا بھی یہ آدمی۔۔۔۔۔۔
نور چپ۔۔۔۔بلکول ۔۔۔۔ہادی نے نور کے منہ پہ ہاتھ رکھا
یار ہوگیا نہ میں بھی رو دونگا اب چپ ہوجا۔۔۔۔۔😢
تو کیوں رویے گا۔۔۔؟
مجھے نہیں رہنا تیرے ساتھ دماغ خراب نہیں تو۔۔۔۔۔۔
ہادی بھی منہ بنا کر برابر میں بیٹھ گیا
اب انسانوں کی طرح اٹھ اور جا کر صوفے پہ سو۔۔۔۔
میں کیوں تو سو😒
باجی میرا روم ہے اسلیے میں بیڈ پہ اور تو صوفے پہ۔
میں بیڈ پہ تو صوفے پہ 😒
نور بھی اکڑ گئی
میں نے کہا نہ ۔۔
میں نے بھی کہا نہ اسلئے جاکر تو سو صوفے پہ😒
بی بی زیادہ نہیں سمجھی اٹھ جا انسانوں کی طرح ہادی نے نور کا ہاتھ پکڑ کے اسے بیڈ سے اٹھنا چاہا
نور اور جم کر بیٹھ گئی
میں کہہ رہا ہو اٹھ جا ورنہ ابھی ابی کو بولا لونگا 😡ہادی نے دھمکی دی
میں نہیں اٹھوں گی 😡
روک تو۔۔۔ہادی ابی کو بلانے جیسی باہر گیا نور نے پیچھے سے گیٹ بند کردیا۔۔۔۔۔
نور کی بچی دروازہ کھول ہادی زور زور سے دروازہ پہ دستک دے رہا تھا۔۔۔۔
نکل لے بیٹا۔۔۔۔نور کہہ کر آرام سے واشروم میں چلی گئی۔۔۔
نور!!!!!!!!!!!!!!!!!!!😡ہادی بیچارہ جب دروازہ بجا بجا کر تھک گیا تو ڈرائنگ روم میں آکر صوفے پہ لیٹ گیا
ہادی تو۔۔۔۔۔تو یہاں کیا کر رہا ہے صائمہ پانی پینے اٹھی تو ہادی کو صوفے پہ دیکھا
اور کروائیں میری شادی اس سے یہی ہوگا۔۔۔۔۔میرا تو بس ہی نہیں ہے کسی پہ ہادی منہ گھوما کر سو گیا
یا مالک ابھی تو کچھ گھنٹے ہی ہوے ہیں نہ جانے آگے کیا ہوگا۔۔۔۔۔صائمہ کو فکر لاحق ہوگئی تھی
___________
ڈاکٹر مقصود جعفری کی مکالماتی اسلوب کی منفرد شاعری
ڈاکٹر مقصود جعفری کہتے ہیں "میں نے کہا کہ زاغ و زغن پھر سے آ گئے کہنے لگے یہ طرزِ...