(Last Updated On: )
’’خطوط کی تاریخی و ادبی اہمیت سے کسی طرح انکار ممکن نہیں۔ خطوں کے ادبی مباحث اور اصلاحات سے عہد بہ عہد زبان و ادب میں ہوئی تبدیلیوں سے آگاہی حاصل ہوتی ہے۔ خطوط میں ادبی مسائل کا ذکر فنکاروں کے شخصی نظریات و افکار کی جھلک نظر آتی ہے۔‘‘
(اردو مکتوب نگاری: شاداب تبسم، صفحہ نمبر ۴۲۷)