(Last Updated On: )
دیکھیں تو بھلا سوچ کہاں تک ہے تمھاری
ہے سوچ تمھاری جو نکالے گی پٹاری
لوگوں کو دکھاتا ہے پٹاری کا تماشا
لوگوں کے تماشے کا تماشائی مداری !
جنوری ۲۰۱۳ء