روشان گھر میں روتے ہوے آیا۔۔۔۔۔پیچھے پیچھے ہادی بھی آیا
کیا ہوگیا رو کیوں رہے ہو۔۔۔۔ایمان نے روتے ہوے روشان سے پوچھا
ماما ہادی بھائی پورے راستے بائیک پہ مجھے ڈراتے آے ہیں۔۔۔۔😭
اب کیا کردیا اس نے صائمہ بیچاری روشان کو دیکھ کر بولی
بڑی امی پورے راستے بائیک پہ ولیلنگ مارتے آے ہیں مجھے پیچھے بیٹھا کر 😭
ہادی انسان بن جا 🙄
ایمان یہ لاتوں کے بھوت ہیں صائمہ نے اپنی چپل اتری اور کھنچ کر ہادی کو ماری
کیا ہے اماں اتنے بڑے بیٹے کو مارتی ہو۔۔۔۔۔😑
اور یہ جو اتنا بڑا بیٹا بچوں والی حرکت کرتا ہے اسکا کیا 😠صائمہ نے ہادی کے کان پکڑ کے کہا
خدا کی قسم درد ہو رہا ہے اماں۔۔۔۔اب نہیں کرونگا 😥
اب جا یہاں سے😠
_____________
ابی جان میرے پیارے ابی جان❤۔۔۔۔نور ابھی جان کے پاس بیٹھی انکے بالوں کے ساتھ کھیل رہی تھی۔۔۔۔
جی ابی جان کی جان❤وزیر صاحب نے نور کے ہاتھوں کو چومتے ہوے کہا
ویسے ابی جان آپ گھر میں سب سے زیادہ نور کو ہی پیار کرتے ہیں کیوں۔۔۔۔پاس بیٹھی صفیہ نے پوچھا
کیوں کے نور اپی سے اور کوئی اس گھر پیار نہیں کرتا 😂روشان نے لقمہ دیا
چپ کر تو چھوٹی بھینس 😒ابی جان نے روشان کو ڈپٹ لگائی
وہ اسلئے کیوں کے میری نور اپنی دادی کی طرح ہے بلکول 😍ابی جان کہا
او خدا کو مانے ابی جان صرف منہ ہی دادی جیسا ہے زبان نہیں دروازے سے اندر آتے ہادی نے جواب دیا
اف کتنا جلتے ہیں کچھ لوگ 😒نور نے کہا
ہمممم جلن اور وہ بھی تجھے سے تجھ سے جلے میری جھوتی 😒😂
ابی جان دیکھ رہیں اس بے روزگار سے برداشت نہیں ہوتا کے آپ مجھسے پیار کریں
ابی جان دیکھا اپنے پھر سے اس کہا مجھے بےروزگار۔۔😡
ہاں بولوں گی ایک دفع نہیں ہزار دفع بولوں گی بےروزگار بےروزگار سارا دن صرف فارغ پڑا رہتا ہے 😒😡
ارے بس کرو اب چلو جاؤ دونوں 😑
_______________
نور دھڑم سے دروازہ کھول کر امان کے روم میں آئی۔۔۔۔۔۔۔بیچارہ امان ایمان کو کنگن پہنا رہا تھا نور کی دھوا دھار انٹری پہ چونک گیا۔۔۔۔۔
اوہو!آیات کے ممی پاپا۔۔۔۔۔😍نور نے امان کے ہاتھ میں کنگن دیکھ کر کہا۔۔۔۔۔
نور میرا بچا ہم آیات کے ممی پاپا ہونے کے ساتھ ساتھ ایک عدد میا بیوی بھی ہیں۔۔۔۔۔ایسے کون آتا ہے روم میں 🙁🙄
چاچو۔۔۔۔یار آپ نہ کہا تھا کے آپ مجھے میلا جو لگا ہے وہاں لے کر جائے گے 😑
لڑکی کل لے جاؤنگا میرا بچا چل اب جا۔۔۔۔۔۔۔۔امان نے نور کو دونوں کندھوں سے تھام کر گیٹ تک لے جاتا ہوے کہا
چاچو۔۔۔۔!!!!!!!!😭یار
چاچو کا بچا نہ جا اب۔۔۔۔امان نے کہہ کر دروازہ بند کردیا
نور منہ لٹکا کر باہر آکر بیٹھ گئی دیکھا تو ہادی بھی پاس ہی منہ لٹکا کر بیٹھا ہے
تجھے کیوں سانپ سونگا ہوا ہے 😑
کچھ نہیں
😐
بریک اپ ہوگیا اسلئے 🙄نور نہ اندازہ لگایا
نہیں۔۔۔۔۔اچھا ہوا ہوگیا 😑
ہیں ہیں 😱😱😱کیا مطلب
مطلب یہ کے اچھا ہوا ہوگیا۔۔۔۔وہ دھوکے باز نکلی بریک اپ کر کے سالہ میری دوست کو پر پوس کردیا اور
کہتی ہے میں تو شروع سے ہی تمھیں پسند کرتی تھی 😭
دیکھ اچھا ہوا نہ۔۔۔اگر میں یہ نہ کرتی تو پتا بھی نہیں چلتا🙄چل چھوڑ اب اداس نہیں ہو
تیرا کیوں منہ لٹکا ہوا ہے۔۔۔۔ہادی نے پوچھا
چاچو مجھے میلے میں لے جانے والے تھے لیکن نہیں لے کر گئے 🙁
میری آنکھیں کیا دیکھ رہی ہیں 😱ہادی اور نور ساتھ بیٹھے ہیں وہ بھی سکون سے روشان تو بھی وہی دیکھ رہا ہے جو میں دیکھ رہی ہوں صفیہ روشان کے ساتھ باہر آئی تو دونوں کو ایسے دیکھ کر یقین نہیں ہوا
صفیہ اپی سچ ہہے یہ 😱روشان نہ کہا
آپ لوگو کی نظر لگتی ہے 😒😑نور تپ کر چلی گئی۔۔۔۔
صفیہ۔۔تجھے تو کیا بولوں اور تو چھوٹی بھینس۔۔۔۔رک تیری بھی مرامت کرواتا ہوں ہادی بھی اٹھ کر چلا گیا
نور تیار ہو جا تھوڑی دیر میں خالہ بانو رشتے والوں کو لے کر آرہی ہیں۔۔۔۔کلثوم نے کپڑے طے کرتے ہوے کہا
نور جو موبائل میں سر دیے بیٹھی تھی کلثوم کی بات پر چوک گئی۔۔۔۔اماں اتنی کیا جلدی ہے۔۔۔۔یار 😭
جلدی ہے کیوں کے تم اب بچی نہیں ہو صفیہ کا بھی اس ہی عمر میں رشتہ لگا تھا۔۔۔۔کپڑے نکل دیے ہیں تیار ہو
جانا کلثوم کہہ کر روم سے چلی گئیں۔۔۔۔۔
نور اب منہ بنا کر بیٹھی تھی۔۔تبھی ہادی روم میں آیا
کیا ہوگیا فرعون کی بیوہ کی طرح منہ کیوں بنا ہوا ہے۔۔۔۔ہادی نے بیڈ پہ بیٹھتے ہوے پوچھا۔۔۔۔
کچھ نہیں جا تو یہاں سے 😢نور منہ گھو ما کر بیٹھ گئی
رو رہی ہے تو۔۔۔۔۔۔۔😕ہادی نے چہرہ اپنے جانب کر کے کہا
بتا مجھے کیا ہوا۔۔۔۔۔
خالہ بانو آج رشتہ لے کر آرہی ہیں۔۔. . 😭نور اب آنسوں سے رو رہی تھی
لگتا ہے خالہ بانو کو بیلن کھا کر سکون نہیں میلا۔۔۔۔۔😂پریشان نہیں ہوتے ہادی ابھی زندہ ہے۔۔۔۔اگر لڑکا مجھے اچھا لگا تو میں کچھ نہیں کرونگا اگر مجھے لگا تیرے لئے اچھا نہیں ہے تو پھر تو دیکھی ہادی دا کمال جانی 😂
ہاہاہاہا۔۔۔۔تجھے خوش ہونا چاہیے کے میں چلی جاؤنگی گھر سے نور نے ہستی ہوے آنسو صاف کر کا کہا
ارے پاگل مانتا ہوں جلدی ہے تجھے بھیجنے کی لیکن پھر سوچتا ہوں تو چلی گئی تو میں بور ہو جاؤنگا نہ۔۔۔۔۔
😇
آج بہت اچھے موڈ میں لگ رہا ہا تو
ہاں بس ایسی اب تیار ہو جا۔۔۔😇ہادی کہہ کر چل گیا نور تیار ہونے چلی گئی
______________
کیا حرف ع جس لغت میں ہو وہ عربی کا ہو گا؟
اردو کا ہر وہ لفظ، جس میں حرفِ "عین" آتا ہو، وہ اصلاً عربی کا ہو گا! مرزا غالب اپنے...