(Last Updated On: )
کوئی تو زی احترام ہوگا۔
کہ زندہ جس کا کلام ہوگا
کوئی تو دل پہ تمام ہوگا
کمال ایسا سلام ہوگا
کبھی جو بھیجا تھا خط کسی نے
وفا کا وہ اک پیام ہوگا
کبھی جو اہل وفا ملے تو
وہی تو زی احترام ہوگا
نبھائے جو کوئی اپنا وعدہ
وہی تو عالی مقام ہوگا
مجیب!کیسا وہ رنگ ہوگا
کہ جب بھی زندہ سلام ہوگا