(الف) تصانیف اقبال
1۔ علم الاقتصاد: طبع اول، پیسہ اخبار خادم التعلیم پریس لاہور (1904ئ)، طبع دوم اقبال اکادمی کراچی 1961ئ، طبع سوم اقبال اکادمی، لاہور، مرتبہ: ممتاز حسن، طبع چہارم: آئینہ ادب لاہور۔ 1991ء
2۔ شاد اقبال: (مرتبہ: ڈاکٹر محی الدین قادری زور) سب رس کتاب گھر حیدر آباد دکن، 1942ء
3۔ مضامین اقبال: (مرتبہ: تصدق حسین تاج) احمد حسین جعفر علی تاجر کتب حیدر آباد، طبع اول 1944ئ، طبع دوم حیدر آباد، 1985ء
4۔ اقبالنامہ حصہ اول: (مرتبہ: شیخ عطاء اللہ) شیخ محمد اشرف تاجر کتب، لاہور، طبع اول 1944ئ۔
5۔ اقبالنامہ حصہ دوم: مرتبہ: شیخ عطاء اللہ، شیخ محمد اشرف تاجر کتب لاہور، طبع اول1951ء
6۔ مکاتیب اقبال بنام خان محمد نیاز الدین خان، بزم اقبال لاہور، 1954ئ، طبع دوم، اقبال اکادمی لاہور، 1986ء
7۔ مکتوبات اقبال (مرتبہ: سید نذیر نیازی) اقبال اکادمی کراچی، طبع اول 1957ء طبع دوم اقبال اکادمی لاہور 1977ء
8۔ مقالات اقبال (مرتبہ: سید عبدالواحد معینی) شیخ محمد اشرف تاجر کتب لاہور، طبع اول 1963ء طبع دوم، مرتبہ (سید عبدالواحد معینی اور محمد عبداللہ قریشی)1988ء
9۔ انوار اقبال (مرتبہ: بشیر احمد ڈار) اقبال اکادمی کراچی، طبع اول 1969ء طبع دوم، اقبال اکادمی لاہور 1977ء
10۔ مکاتیب اقبال بنام گرامی (مرتبہ: محمد عبداللہ قریشی) اقبال اکادمی کراچی، طبع اول 1969ئ، طبع دوم، اقبال اکادمی لاہور، 1981ء
11۔ خطوط اقبال، مرتبہ: رفیع الدین ہاشمی، مکتبہ خیابان ادب لاہور، 1976ء
12۔ روح مکاتیب اقبال، مرتبہ: محمد عبداللہ قریشی، اقبال اکادمی لاہور، 1977ء
13۔ اقبال کے نثری افکار، مرتبہ: عبدالغفار شکیل، انجمن ترقی اردو ہند دہلی، 1977ء
14۔ Letters of Iqbal مرتبہ: بشیر احمد ڈار، اقبال اکادمی لاہور1977ء
15۔ خطوط اقبال بنام بیگم گرامی، مرتبہ: حمید اللہ شاہ ہاشمی، فیصل آباد، 1978ء
16۔ اقبال نامے، مرتبہ: ڈاکٹر اخلاق اثر، طارق پبلی کیشنز بھوپال 1981ء
17۔ اقبال جہان دیگر، مرتبہ: محمد فرید الحق، گردیزی پبلشرز کراچی 1983ء
18۔ تاریخ تصوف (مرتبہ: صابر کلوروی) مکتبہ تعمیر انسانیت لاہور 1985ء
19۔ اقبال بنام شاد(مرتبہ: محمد عبداللہ قریشی) بزم اقبال لاہور1986ء
20۔ کلیات مکاتیب اقبال، جلد اول (مرتبہ: سید مظفر حسین برنی) اردو اکادمی دہلی 1989ء
21۔ کلیات مکاتیب اقبال، جلد دوم، مرتبہ: سید مظفر حسین برنی، اردو اکادمی دہلی، 1991ء
22۔ کلیات مکاتیب اقبال، جلد سوم، مرتبہ: سید مظفر حسین برنی، اردو اکادمی دہلی، 1993ء
23۔ مکاتیب سر محمد اقبال بنام سید سلیمان ندوی، مرتبہ: سید شفقت رضوی، المخزن پرنٹرز (مکتبہ رشیدیہ) پاکستان چوک، کراچی ، 1992ء
24۔ نگارشات اقبال، مرتبہ: زیب النسائ، مکتبہ تعمیر انسانیت لاہور، 1993ئ۔
(ب) دیگر کتابیں
1۔ آفاق احمد: اقبال آئینہ خانے میں، مدھیہ پردیش اردو اکادمی بھوپال۔
2۔ آل احمد سرور: عرفان اقبال، مرتبہ: زہرا معین، تخلیق مرکز لاہور،1977ء
3 ۔ ابو سعید نور الدین، ڈاکٹر: اسلامی تصوف اور اقبال، اقبال اکادمی لاہور، طبع دوم 1977ء
4۔ اخلاق اثر، ڈاکٹر: اقبال اور ممنون، طارق اخلاق پبلی کیشنز، بھوپال (مدھیہ پردیش)
5۔ اطہر پرویز: ادب کا مطالعہ، ایجوکیشنل بک ہاؤس علی گڑھ، 1980ء
6۔ اعجاز احمد شیخ: مظلوم اقبال، شیخ شوکت علی پرنٹرز، کراچی، 1985ء
7۔ افتخار احمد صدیقی، ڈاکٹر: عروج اقبال، مجلس ترقی ادب، لاہور، طبع اول 1987ء
8۔ افتخار حسین شاہ، سید: اقبال اور پیروی شبلی، سنگ میل پبلی کیشنز لاہور، 1977ء
9۔ اقبال کی اردو نثر (بی اے): علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد
10۔ جاوید اقبال، ڈاکٹر: مئے لالہ فام، شیخ غلام علی اینڈ سنز لاہور طبع دوم 1972ء
11۔ جاوید اقبال، ڈاکٹر: زندہ رود (حیات اقبال کا تشکیلی دور) طبع سوم1985ء
12 ۔ حسن اختر، ملک ڈاکٹر: اقبال ایک تحقیقی مطالعہ، یونیورسل بکس لاہور،1988ء
13۔ حمید یزدانی، ڈاکٹر: بیابہ مجلس اقبال، بزم اقبال لاہور
14۔ خالد نظیر صوفی: اقبال درون خانہ، بزم اقبال لاہور، 1971ء
15۔ رحیم بخش شاہین، اوراق گم گشتہ، اسلامک پبلی کیشنز لاہور، طبع اول 1975ء
16۔ رفیع الدین ہاشمی، ڈاکٹر:1986ء کا اقبالیاتی ادب (ایک جائزہ) اقبال اکادمی لاہور، 1988ء
17۔ رفیع الدین ہاشمی، ڈاکٹر: تصانیف اقبال کا تحقیقی و توضیحی مطالعہ، اقبال اکادمی لاہور، 1985ء
18۔ رفیع الدین ہاشمی، ڈاکٹر: اقبالیات کے تین سال، حرا پبلی کیشنز لاہور، 1661ء
19۔ سعید اختر درانی، ڈاکٹر: اقبال یورپ میں، اقبال اکادمی لاہور طبع اول 1985ء
20۔ سلطانہ مہر (مرتبہ): اقبال دور جدید کی آواز، ادارۂ تحریر کراچی، طبع اول 1977ء
21۔ صہبا لکھنوی: اقبال اور بھوپال، اقبال اکادمی لاہور، طبع دوم 1982ء
22 ۔طاہر فاروقی، ڈاکٹر: اقبال اور محبت رسول ؐ، ادارہ ثقافت اسلامیہ لاہور، طبع اول 1977ء
23 ۔ عبادت بریلوی، ڈاکٹر: اقبال کی اردو نثر، مجلس ترقی ادب لاہور1977ء
24۔ عبدالحق، بابائے اردو مولوی (مرتب): دانائے راز اقبال، انجمن ترقی اردو دہلی۔
25۔عبدالحق، ڈاکٹر: تنقید اقبال اور دوسرے مضامین، دہلی 1976ء
26۔ عبداللطیف اعظمی: دانائے راز، مکتبہ جامعہ لمیٹڈ دہلی
27۔ عبدالواحد معینی، سید: نقش اقبال، آئینہ ادب لاہور1969ء
28۔ عطیہ فیضی: اقبال، اقبال اکادمی کراچی، طبع اول 1956ء
29۔ غلام حسین ذوالفقار، ڈاکٹر: اقبال ایک مطالعہ، اقبال اکادمی لاہور، 1987ء
30۔ فرمان فتح پوری، ڈاکٹر: اقبال سب کے لئے،ا ردو اکیڈمی سندھ، کراچی 1978ء
31۔ فروغ احمد: تفہیم اقبال، اردو اکیڈمی سندھ کراچی، طبع اول، 1985ء
32۔ گوہر نوشاہی (مرتب): مطالعہ اقبال، بزم اقبال لاہور 1971ء
33۔ ماسٹر اختر: اقبال کے کرم فرما، بھوپال 1987ء
34۔ ماسٹر اختر: ریاست بھوپال اور اقبال، بھوپال 1987ء
35۔ محمد احمد خاں: اقبال اور مسئلہ تعلیم، اقبال اکادمی لاہور، طبع اول 1978ء
36۔ محمد دین تاثیر، ڈاکٹر: اقبال کا فکر و فن (مرتب افضل حق قریشی) منیب پبلی کیشنز لاہور، طبع اول 1977ء
37۔ محمد عبداللہ قریشی: حیات اقبال کی گم شدہ کڑیاں،ا قبال اکادمی لاہور 1985ء
38۔ محمد عبداللہ چغتائی، ڈاکٹر: اقبال کی صحبت میں، مجلس ترقی ادب لاہور 1977ء
39۔ محمد عثمان، پروفیسر: حیات اقبال کا ایک جذباتی دور، مکتبہ جدید لاہور1964ء
40۔ محمد فرمان، پروفیسر: اقبال اور تصوف، بزم اقبال لاہور، 1984ء
41۔ مظفر حسین چودھری: اقبال کے زرعی افکار، اقبال اکادمی لاہور1984ء
42۔ نذیر نیازی، سید: دانائے راز، سوانح حیات حکیم الامت حضرت علامہ اقبال، اقبال اکادمی لاہور1979ء
43۔ وحید الدین، سید فقیر: روزگار فقیر (اول)، فقیر سپننگ ملز لمیٹڈ کراچی 1963ئ۔
44۔ وقار عظیم، پروفیسر سید: اقبالیات کا مطالعہ (مرتبہ) ڈاکٹر سید معین الرحمن اقبال اکادمی لاہور 1977ء
(ج) رسائل و جرائد
1۔ ’’ اردو‘‘ کراچی، جولائی تا اکتوبر 1961ء
2۔ سہ ماہی ’’ اردو ادب‘‘ انجمن ترقی اردو (ہند) نئی دہلی، 1991ء
3۔’’ اقبال‘‘ لاہور اکتوبر1976ئ، جولائی 1977ئ، اکتوبر1989ئ، اپریل/جولائی 1992ء
4۔ ’’ اقبال ریویو‘‘ لاہور جنوری 1976ئ، جولائی 1982ء
5۔ ’’ اقبالیات‘‘ لاہور جولائی۔۔۔۔ ستمبر1987ئ، جنوری ۔۔۔۔ مارچ1988ء
6۔’’ اورینٹل کالج میگزین‘‘ لاہور (اقبال نمبر)1989ء
7۔’’ تحقیق نامہ‘‘ گورنمنٹ کالج لاہور1992ء 1991ء
8۔ ’’ سیارہ‘‘ لاہور، مارچ تا اپریل 1988ئ، جون جولائی 1992ئ، فروری 1994ء
9۔ ’’ شاعر‘‘ بمبئی اقبال نمبر، حصہ اول، 1988ء
10۔ ’’ صحیفہ‘‘ لاہور، اقبال نمبر، حصہ اول، اکتوبر1973ء
11۔ ’’ فنون‘‘ لاہور، ستمبر۔۔۔ دسمبر1992ء
12۔ ’’ مخزن‘‘ لاہور، ستمبر1902ئ، اکتوبر1902ء
13۔ ’’ نقوش‘‘ لاہور، اقبال نمبر، حصہ دوم، دسمبر1977ء
14۔ ’’ ہماری زبان‘‘ دہلی، یکم جون1989ئ، یکم جنوری 1990ء
اختتام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔The End