(Last Updated On: )
بنیادی مآخذ:
۱۔ احمد عطاءؔ اللہ، ’’ بھول جانا کسی کے بس میں نہیں‘‘،الرزاق پبلی کیشنز، لاہور، ۱۹۹۸ء
۲۔ احمد عطاءؔ اللہ، ’’ہمیشہ‘‘، العصر پبلی کیشنز، لاہور، طبع دوم ۲۰۱۳ء
ثانوی مآخذ:
کتب
۱۔ آمنہؔ بہار رونا، ’’چناروں کی آگ‘‘، ایس ٹی پرنٹرز، راولپنڈی، ۱۹۸۹ء
۲۔ افتخا۱رؔ مغل، ’’انکشاف‘‘، اساطیر پبلشرز، لاہور، ۲۰۰۳ء
۳۔ اقبال، علامہ محمد، ’’کلیات اقبال‘‘، شیخ غلام علی اینڈ سنز پبلشرز، لاہور، ۱۹۸۹ء
۴۔ الطافؔ حسین حالی، ’’مقدمہ شعروشاعری‘‘، عبداللہ اکیڈمی، لاہور، ۲۰۰۹ء
۵۔ الطافؔ قریشی، ’’ثنا‘‘، المعیار پبلشرز، مظفرآباد، ۱۹۸۳ء
۶۔ انورجمال، پروفیسر، ’’ادبی اصطلاحات‘‘، نیشنل بک فائونڈیشن، اسلام آباد، ۲۰۱۲ء
۷۔ ایازؔ عباسی، ’’ظہور‘‘، خزینہ علم وادب، لاہور، ۲۰۰۵ء
۸۔ زکریا شاز، ’’خاموشی کی کھڑکی سے‘‘، زریون پبلشرز، فیصل آباد، ۲۰۱۳ء
۹۔ سلیم احمد ’’نئی نظم اور پورا آدمی‘‘، نفیس اکیڈمی، کراچی، ۱۹۶۲ء، ص۱۷
۱۰۔ شہبازؔؔ گردیزی، ’’خواب کون دیکھے گا‘‘، طلوع پبلشرز، لاہور، ۲۰۰۸ء
۱۱۔ شہبازؔؔ گردیزی، ’’محبتوں کے عذاب‘‘، الحمد پبلشرز، لاہور، ۲۰۰۱ء
۱۲۔ صابر آفاقی، ’’شہرِتمنا‘‘، ادبیات، مظفرآباد، ۱۹۸۷ء
۱۳۔ غالب، اسداللہ خان، ’’دیوانِ غالب‘‘، غالب انسٹی ٹیوٹ، نئی دہلی، فروری ۱۹۸۶ء
۱۴۔ غلام احمد خواجا، پنڈت، ’’کشمیر آزادی کی دہلیز پر‘‘، جنگ پبلشرز، لاہور، ۱۹۹۱ء
۱۵۔ فیض احمد فیض، ’’نسخہ ہائے وفا‘‘، مکتبہ کارواں، لاہور، س ن
۱۶۔ کاشف رفیق، ’’اداس رات کا چاند‘‘، خزینہ علم و ادب، لاہور، طبع دوم ۲۰۰۴ء
۱۷۔ کاشف رفیق، ’’کبھی آباد تھا یہاں اک شہر‘‘، خزینہ علم و ادب، لاہور، ۲۰۰۶ء
۱۸۔ مخلص وجدانی(مرتب)، ’’ڈاکٹر صابر آفاقی‘‘، ادبیات، مظفرآباد، ۱۹۹۳
۱۹۔ مخلص وجدانی، ’’صلیبوں کا شہر‘‘، ادبیات، مظفرآباد، ۱۹۹۵ء
۲۰۔ میرتقی میر، ’’انتخاب میر‘‘، فضلی سنز، کراچی، ۲۰۰۰ء
۲۱۔ ناصر کاظمی، ’’دیوان‘‘، جہانگیربکس، لاہور، س ن
۲۲۔ واحدؔ اعجاز ہمدانی، ’’راستہ مت بدل‘‘، خزینہ علم و ادب، لاہور، ۲۰۰۴ء
اخبارات و رسائل
۱۔ ہفت روزہ ’’مون کری ایشنزز‘‘ مظفرآباد، شمارہ ۲۶ ستمبر تا ۲ اکتوبر، ۲۰۱۱ء
۲۔ روزنامہ ’’صبح نَو‘‘ مظفرآباد، ۲۹ جولائی ۲۰۱۴ء
۳۔ روزنامہ ’’دومیل‘‘مظفرآباد، ۹ اکتوبر ۲۰۱۲ء
مقالہ
۱۔ افتخارؔ مغل، ’’آزاد کشمیر میں اردو شاعری‘‘، مقالہ برائے ایم فل اردو، علامہ اقبال اوپن یونی ورسٹی، اسلام آباد، ۱۹۹۷ء(یہ مقالہ راقم(فرہاد احمد فگارؔ) نے اپریل ۲۰۲۰ء میں ترتیب و اہتمام کر کے رومیل ہاوٗس آف پبلیکیشنز ،راول پنڈی سے شائع کروا دیا ہے۔)
انٹرویوز
۱۔ مقالہ نگار کا احمد عطاءؔ اللہ سے انٹرویو، بہ تاریخ۶ اگست، ۲۰۱۴ بہ روز بدھ، بہ مقام مظفرآباد
۲۔ مقالہ نگار کا آمنہؔ بہار رونا سے انٹرویو، بہ تاریخ۱۲ اگست، ۲۰۱۴ بہ روز منگل، بہ مقام مظفرآباد
۳۔ مقالہ نگار کا ڈاکٹر فرزانہ ؔفرحؔ سے انٹرویو، بہ تاریخ ۱۰ اگست، ۲۰۱۴بروز اتوار، بہ مقام امبور مظفرآباد
۴۔ مقالہ نگار کا احمد حسین مجاہدؔؔ سے انٹرویو ، بہ تاریخ ۷ اگست، ۲۰۱۴ بہ روز جمعرات، بہ ذریعہ ٹیلی فون
۵۔ مقالہ نگار کا شہبازؔؔ گردیزی سے انٹرویو ، بہ تاریخ ، ۹ اگست، ۲۰۱۴ بہ روز ہفتہ، بہ ذریعہ ٹیلی فون
۶۔ مقالہ نگار کا مخلص وجدانیؔؔ سے انٹرویو ، بہ تاریخ ، ۱۰ اگست، ۲۰۱۴ بہ روز اتوار، بہ مقام مظفر آباد
۷۔ مقالہ نگار کا واحدؔ اعجاز میر سے انٹرویو، بہ تاریخ، ۱۲ اگست، ۲۰۱۴ بہ روز بدھ، بہ مقام شوکت لائنز مظفرآباد
۸۔ مقالہ نگار کا رانا سعید دوشیؔ سے انٹرویو، بہ تاریخ ۱۳ اگست، ۲۰۱۴ بہ روز جمعرات، بہ مقام راولپنڈی
۹۔ مقالہ نگار کا قمر رضا شہزادؔ سے انٹرویو ، بہ تاریخ ، ۱۳ اگست، ۲۰۱۴ بہ روز جمعرات، بہ ذریعہ ٹیلی فون