بنیادی ماخذ
۔ شمس الرحمن فاروقی، افسانے کی حمایت میں، شہرزاد، گلشن اقبال، کراچی2012
ثانوی ماخذ
۔ آصف اقبال، جدید افسانہ تجربے اور امکانات، ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس، نئی دہلی 2007
۔احمد محفوظ(ترتیب)، شمس الرحمن فاروقی ( شخصیت اور ادبی خدمات)، ماہنامہ کتاب نما، جامعہ نگر، نئی دہلی۔۲۵، 1994
۔ارتضی کریم، فکشن کی تنقید، ماڈرن پبلشنگ ہاؤس، دہلی، 1996
۔ارتضی کریم، معرکۂ وہاب اشرفی، محمود ہاشمی، شمس الرحمن فاروقی، ماڈرن پبلشنگ ہاؤس، دریاگنج، 2000
۔انتظار حسین، علامتوں کا زوال، مکتبہ جامعہ لمیٹیڈ، نئی دہلی، 2011
۔ پروین اظہر، اردو میں مختصر افسانہ نگاری کی تنقید، ایجوکیشنل بک ہاؤس، علی گڑھ، 2000
۔خالد سعید، معنی کا گمان، کرناٹک اردو اکادمی، بنگلور، 2009
۔ رحیل صدیقی، فاروقی محو گفتگو(جلد اول) رعنا کتاب گھر، نئی دہلی، 2004
۔سجاد حارث، ادب اور ریڈیکل جدے دیت، نگارشات، لاہور، 1988
۔سکندر احمد، افسانے کے قواعد، اثبات پبلی کیشنز، ممبئی، 2012
۔سید محمد عقیل، تنقید اور عصری آگہی، انجمن تہذیب نو پبلیکیشنز ڈیویژن، الہ آباد
۔سید محمد عقیل، عملی انتقادات، نصرت پبلشرز، 1990
۔شاعر علی شاعر، نیا اردو افسانہ ایک مطالعاتی جائزہ، سٹی بک پوائنٹ، اردو بازار، کراچی، 2011
۔شافع قدوائی، فکشن مطالعات پس ساختیاتی تناظر، ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس، دہلی، 2010
۔ شمس الرحمن فاروقی، انداز گفتگو کیا ہے، مکتبہ جامعہ لمیٹڈ، نئی دہلی، 1992
۔ شمس الرحمن فاروقی، تنقیدی افکار(تنقیدی مضامین )، رائٹرس گلڈ الہ آباد، 1983
۔ شمس الرحمن فاروقی، شعر، غیر شعر اور نثر، شب خون کتاب گھر، الہ آباد، 1972
۔ شمس الرحمن فاروقی، شعریات(ارسطو کی poetics کا ایس ایچ بچر کی انگریزی سے اردو ترجمہ اور مفصل دیباچہ)، ترقی اردو بیورو، نئی دہلی، 1978
۔ شمس الرحمن فاروقی، فاروقی کے تبصرے (تبصرے )، شب خون کتاب گھر، الہ آباد، 1968
۔شہنشاہ مرزا، تنقیدی تجزیے، نصرت پبلشرز، 1984
۔طاہرہ نورانی، شمس الرحمن فاروقی کی افسانہ نگاری کا جائزہ، ایم آر پبلی کیشنز، نئی دہلی، 2013
۔ ظہورالدین، کہانی کا ارتقا، انٹرنیشنل اردو پبلیکشنز، دریا گنج، نئی دہلی۔۲، 1999
۔عابد سہیل، فکشن کی تنقید :چند مباحث، پاریکھ آفسٹ پرنٹنگ پریس، لکھنؤ، 2002
۔میجر علی حماد عباسی، جدید اردو تنقید پر مغرب کے اثرات، نشاط آفسٹ پریس ٹانڈہ، فیض آباد، سن اشاعت ندارد
۔غزالہ سکندر(مرتب)، مضامین سکندر احمد، عرشیہ پبلی کیشنز، نئی دہلی، 2013
۔فرصت عباس شاہ، عصری ادب کی متوازی تاریخ، گورا پبلشرز، لاہور1996
۔فضیل جعفری، کمان اور زخم، جواز پبلی کیشنز، ایم اے روڈ، نیا پورہ، مالیگاؤں (ناسک)، 1986
۔محمد حمید شاہد، اردو افسانہ صورت و معنی، نیشنل بک فاؤنڈیشن، اسلام آباد، جولائی 2006
۔محمد سالم، شمس الرحمن فاروقی ’شعر، غیر شعر اور نثر ‘کی روشنی میں، معیار پبلی کیشنز، نئی دہلی، 1994
۔محمد منصور عالم، حریر دو رنگ:شمس الرحمن فاروقی شاعروافسانہ نگار، رعنا کتاب گھر، نئی دہلی2005
۔محمد منصور عالم، شمس الرحمن فاروقی کی تنقید نگاری، شعبۂ اردو مگدھ یونیورسٹی، بہار، نومبر 2007
۔محمود ہاشمی، انبوہ زوال پرستاں، اطیب پبلشنگ ہاؤس، رسالہ بازار گولکنڈہ، حیدرآباد، 2008
۔معین الدین جینابڑے، اردو میں بیانیہ کی روایت، شعبۂ اردو ممبئی یونیورسٹی، 2005
۔مقصود دانش، فکشن کی تفہیم، مغربی بنگال اردو اکاڈمی، کلکتہ، 2012
۔ نجم الہدی، کردار اور کردار نگاری، کتاب منزل، سبزی باغ پٹنہ۔۴، 1980
۔نجم فضلی، شمس الرحمن فاروقی:حیات نامہ، بزم تخلیق ادب، پاکستان، مارچ 2003
۔نیر مسعود، افسانے کی تلاش، شہرزاد، بی۔۱۵۵، بلاک ۵، گلشن اقبال، کراچی، جون 2011
۔وارث علوی، جدید افسانہ اور اس کے مسائل، مکتبہ جامعہ لمیٹیڈ، نئی دہلی، 2011
۔وارث علوی، فکشن تنقید کا المیہ، پیشکش ذہن جدید، نئی دہلی، 1992
۔وزیر آغا، تنقید اور احتساب، ایجوکیشنل بک ہاؤس، مسلم یونیورسٹی مارکیٹ، علی گڑھ، 1976
۔وقار عظیم، فن افسانہ نگاری، ایجوکیشنل بک ہاؤس، علی گڑھ، 1990
۔وہاب اشرفی، آگہی کا منظر نامہ، ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس، دہلی، 1992
۔وہاب اشرفی، معنی کی تلاش، تاج بکڈپو، رانچی، 1978
۔ یاسمین، نقد میر اور شعر شور انگیز، مکتبہ جامعہ لمیٹیڈ، دہلی2011
٭٭٭
رسائل و جرائد
۔آب و گل، جلد۔۱، شمارہ۔۱، نئی دہلی
۔آج کل ماہنامہ، پبلی کیشنز ڈویژن، نئی دہلی، اکتوبر 1956
۔ آہنگ، ماہنامہ، گیا، فکشن نمبر، جولائی 1981
۔اردو چینل، ماہنامہ، شمس الرحمن فاروقی نمبر، جلد۔۵، شمارہ۔۴، ستمبرتا دسمبر 2003، گجاشن کالونی، گوونڈی، ممبئی
۔اکادمی، دو ماہی، لکھنؤ، افسانہ نمبر، جولائی تا دسمبر1992، جلد۔۱۲، شمارہ۔۱، ۲، ۳، اترپردیش اردو اکادمی، لکھنؤ
۔ ایوان اردو، دہلی، اپریل 1995، دہلی اردو اکادمی، گھٹا مسجد روڈ، دریا گنج، نئی دہلی
۔ایوان اردو، جلد۔۲۴، شمارہ۔۹، جنوری 2011، دہلی اردو اکادمی، سی پی او بلڈنگ، کشمیری گیٹ، دہلی
۔ایوان اردو، جلد۔۲۷، شمارہ۔۶، اکتوبر 2013، دہلی اردو اکادمی، سی پی او بلڈنگ، کشمیری گیٹ، دہلی
۔تنقید (شش ماہی)، بیانیات، شعبۂ اردو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، علی گڑھ، 2011
۔ ذہن جدید، سہ ماہی، جلد۴، شمارہ ۱۴، دسمبر تا فروری ۱۹۹۴
۔ ذہن جدید، سہ ماہی، جلد۴، شمارہ ۱۵، مارچ تا مئی ۱۹۹۴
۔روزن، سہ ماہی، شمارہ۔۳، جولائی تاستمبر 2003، شیخ ساہی، بھدرک، اڑیسہ
۔ عہد نامہ، سہ ماہی، ۱۴۔۱۵، اپریل تاستمبر2007، رانچی
۔ کاروان ادب، سہ ماہی، شمس الرحمن فاروقی ایک روشن کتاب، زیب ولا، گنوری میں روڈ، بھوپال
۔ شب خون، اکتوبر نومبر1985، جلد۔۱۸، شمارہ۔۱۳۹، شب خون کتاب گھر، رانی منڈی، الہ آباد
۔شب خون، مارچ تامئی1986، جلد۔۱۸، شمارہ۔۱۶۱، شب خون کتاب گھر، رانی منڈی، الہ آباد
۔ شب خون، فروری1997، جلد۔۳۱، شمارہ۔۲۰۳، شب خون کتاب گھر، رانی منڈی، الہ آباد
۔شب خون، اپریل1997، جلد۔۳۱، شمارہ۔۲۰۵، شب خون کتاب گھر، رانی منڈی، الہ آباد
۔ شب خون، ستمبر1997، جلد۔۳۱، شمارہ۔۲۱۰، شب خون کتاب گھر، رانی منڈی، الہ آباد
۔ شب خون، اکتوبر نومبر1997، جلد۔۳۱، شمارہ۔۲۱۱، شب خون کتاب گھر، رانی منڈی، الہ آباد
٭٭٭
چند کتابیں /مضامین( اردو، انگریزی) جو آن لائن حاصل ہوئیں
۔ اقبال آفاقی، اردو افسانہ: فن اور کرافٹ کے مسائل، مخزن۔۸(بشکریہ راشد اشرف، پاکستان)
۔اقبال آفاقی، افسانے کی تنقید: نئے تناظر اور تنازعات، سہ ماہی اثبات۔۱۱، 2011
۔ سکندر احمد، تکلم بیانیہ اور افسانویت(مضمون)
(http://esbaatpublications.com/esbaatmag/2011/11/takallum-bayania-afsanoit)
۔ناصر عباس نیر، لسانیات اور تنقید، اردو دوست ڈاٹ کام
Edgar Allan Poe, The philosophy of composition, http://www.vahidnab.com/philocompo.pdf
E.M. Forester, Aspects of the Novel, )www.RosettaBooks.com/AspectsOfTheNovel(
Henry James, The Art Of fiction, Published in Longman’s Magazine 4 (September 1884), and reprinted in Partial Portraits (1888)(online PDF version)
Idward S. Casey, How to Get from Space to Place in a fairly Short Stretch of Time Phenomenological Prolegomena(online article)
Shlomith Rimmon-Kenan, Narrative Fiction Contemporary Poetics, 2nd edition, Routledge London and New York, 2002
http://www.studentpulse.com/ articles/70/anton-chekhov-and-the- development- of-the-modern- character
Thomas King,The Truth about Stories-A Native Narrative, Published by House of Anansi Press, 2003 Downloaded from www.anansi.ca
Wayne C. Booth, The rhetoric of fiction, Chicago: University of Chicago Press, 1961.
٭٭٭
کچھ انٹرویوز جو انٹرنیٹ پر حاصل ہوئے
۔محمد حمید شاہد، روبرو، اردو افسانہ سے متعلق پہلا برقی انٹرویو، حرف کار(عالمی)، فیس بک ادبی فورم
۔محمد حمید شاہد، ریختہ انٹرویو، یو ٹیوب
۔مرزا حامد بیگ، ریختہ انٹرویو، فرحت احساس کے ساتھ
۔معین الدین جینابڑے، ریختہ انٹرویو، معید رشیدی کے ساتھ
۔شمس الرحمن فاروقی، ریختہ انٹرویو، زمرد مغل کے ساتھ
٭٭٭
’’ اس امر کا اعتراف ضروری ہے مادر علمی جامعہ اسلامیہ سنابل نے میرے رگ و ریشے میں دوڑتے لہو کے لیے غذا فراہم کی، وہاں کی خوشگوار علمی و ادبی فضا نے مجھے فکر و تخیل کی قوت عطا کی۔ اس سچائی سے بھی میں کبھی انکار نہیں کروں گا کہ میرے سینئر اور بڑے بھائی عطاء اللہ عبدالحکیم سنابلیؔ نے (جو ہم ساتھیوں کے درمیان ’عطا‘ بھائی کے نام سے معروف ہیں ) سنابل سے لے کر اب تک ہر موڑ پر میری رہنمائی کی اور میرے اندر تعلیم و تعلم کی لو کو روشن کرتے رہے۔ ان کی محبتوں کو سلام!‘‘
رضی شہاب
٭٭٭
تشکر اور ماخذ: کتاب ایپ
ای پب سے تبدیلی، تدوین اور ای بک کی تشکیل: اعجاز عبید