(Last Updated On: )
میری تحریر کا ایک خاصہ حصہ شعرا کی فکر و نظر کے مطالعے پر مستوی ہے۔ کبھی میں نے اس قسم کے مضامین میں مضمون کو ایک زیریں لہر سے جوڑے رکھا ہے تو کبھی مطالعہ جستہ جستہ مثالوں پر مشتمل ہے
جو مضامین اس ضمن میں اور شامل ہو سکتے تھے وہ ہیں:
(۱) عزیز قیسی کے مجموعے ’’آئینہ در آئینہ‘‘
(۲) صفدر حسین کے مجموعے ’’تابوت‘‘ اور
(۳) اعظم راہی کے مجموعے ’’ملبے میں دبا ہوا موسم‘‘۔
٭٭٭