ماضی💞
صبو۔۔۔۔۔صبو۔۔۔۔صبببب کیوں گلہ خراب کر رہی ہو اپنا میرا نام چلا چلا کر۔۔۔صبا نے اسے اپنا نام چلتے ہوے ٹوکا
چلو جلدی تیار ہو جاو ہم جا رہے ہیں۔۔۔۔جیا۶ نے بتایا
تمھیں سون نہیں ہے جیو مجھے کہی نہیں جانا آخری وقت میں بتاتی ہو یہاں جانا ہے وہاں جانا ہے میں اب تمھاری کسی شرارت میں تمھارا ساتھ نہہیں دوں گی۔۔۔۔۔ صبا نے اسے صاف ہری جھنڈی دیکھاٸی
ارے میری پیاری جان آج کوٸی شرارت نہیں میری بہت اچھی دوست کی منگنی کی سالگرہ ہے۔۔۔۔جیا۶ نے بےچارگی والا منہ بنا کر بولا
منگنی کی سالگرہ صبا ہنس ہنس کر بول رہی تھی اتنا اردو سے پیار دیکھانے کی ضرورت نہیں ہے دونوں نے مل کر کہ کرقہقہ لگایا
آج صبح سے صبا کو غصہ تھا آج اس کا برتھڈے تھا اسے اب تک کسی نے وش نہیں کیا تھا ماما نے بھی نہیں کیا جب کہ وہ تو ہر سال اسے سب سے پہلے وش کیا کرتی تھی صبح سے موبائل بھی غائب تھا کے واٹس اپ یا فیس بک بھی چیک نہیں کیا تھا اور اب جیا۶ کی یہ فرماٸش۔۔۔۔اپنی دوست کی منگنی کی سالگرہ یاد ہے بدتمیز کو اور وہ دونوں بھی پتہ نہیں کہاں غائب ہے میں کسی سے بھی بات نہیں کروں گی۔۔۔
کہاں میڈم نیا پاکستان بن چکا ہے میری جان۔۔۔۔۔ اب کھڑی ہو یا ڈریس پہن کر آجا جلدی۔۔۔ میں یہ نہیں پہنو گی اتنا چمک دمک والا ڈریس تو جانتی ہے میں اتنے چمک دمک والے ڈریس نہیں پہنتی۔۔۔۔صبا نے صاف منا کردیا
اور تو بھی اچھے سے جانتی میرے سامنے تیری ایک نہیں چلنی اسلیے فورا تیار ہو میں بھی تیار ہو رہی ہو جلدی۔۔۔وہ اسے اورڈر دیتے ہوے اس کا ہاتھ پکڑ کر باتھ روم میں ڈھکیل دیا۔۔۔
ارے واہ میری جان تو تو بہت پیاری لگ رہی ہے آج تو بہت سے دلوں پر تیر چڑھنے لگے گیں بس یہ لپاسٹک ڈارک کر لے اور اس نے زبردستی اسے میک اپ ڈارک کر دیا۔۔۔۔وہ لوگ ایک بڑے سے بنگلے کے باہر کھڑے تھے۔۔۔
چل بھی لو جیو۔۔۔
ہاں ہاں وہ کسی سے فون پر بات کر رہی اور صبا کو ہاتھ کے اشارے ہاں کا اشارہ کیا۔۔۔۔
ہاں چل…..
کس سے بات کر رہی تھی۔۔۔۔ کسی سے نہیں یار۔۔۔صبا نے تجسسس سے پوچھا۔۔ جس پر جیا۶ نے رسپونس نہ دیتے ہوے چلتے چلتے منع کردیا کے کسی سے نہیں
جب گھر میں داخل ہوے تو ہر طرف اندھیرا تھا اور جیا۶ جو اب تک اسکے ساتھ تھی پتہ نہیں کہا چلی گی
جیو۔۔۔جیووو یہ کیا مذاق ہے کہا ہے تو وہ سچ میں ڈر گی تھی کیونکہ وہ جیا۶ کی اڈوینچر کی عادت سے واقف تھی
happy bithday toooo u
happy birthday 🥰
Happy birthday toooo uuuu🎂
اچانک لاٸٹس اون ہوٸی اور اور سب برتھڈے سونگ گانے لگے جیا۶ حنین اور سکندر بھی ان ہی میں موجود تھے اور بہت سارے ان کے یونی فیلو بھی تھے۔۔۔
وہ سمجھ چکی تھی کسی کا اس کو وش نہیں کرنا موباٸل کا نہ ملنا اور یہ سب وہ بہت خوش تھی جانتی تھی یہ سب جیا۶ نے ہی کیا ہے۔۔۔۔
اب یہی مسکراتی رہے گی کے کیک بھی کاٹے گی۔۔۔۔اور صبا نے کیک کاٹا سب نے تالیاں بجاٸیں اور سب سے پہلا ٹکرا جیا۶ کو کھلا کر اسکے گلے لگ گی
تھینکس یار۔۔۔۔۔صبا نے اسے گلے لگاتے ہوے کہا
اےےےےے۔۔۔زیادہ نہ بر دوستی میں نو سوری نو تھنک یو سمجھی۔۔۔۔
یار ہم بھی ہیں یہاں پر حنین نے ہانک لگاٸی ۔۔۔۔۔اسے کھیلا دے صبو ورنہ اس نے ہمارے پیٹ میں درد کروانا ہے اس کی بات پر سب ہنسنے لگے اور حنین نے جیا۶ کو گھورا جس پر وہ اسے اور ناک چڑھانے لگی وہ بھی اسی کی طرح ناک چڑھا رہا تھا اور سب ان دونوں کو دیکھ کر ہنسی رہے تھے۔۔۔۔😛
پھر صبا نے سب کو کیک کھیلایا کسی نے منہ پر لگایا تو کسی نے ناک پر اسے کہی بھی سکندر نظر نہیں آیا۔۔۔۔
حنین سکندر کہاں ہے نظر نہیں آرہا ہے۔۔۔صبا کی بات پر حنین اسے باغور دیکھنے لگا جبکہ وہ ڈھونڈنے والی نظروں سے ادھر ودھر دیکھ رہی تھی
بتاٶ نہ کہاں ہے وہ اوپر گیا تھا اس کے گھر سے کال تھی۔۔۔۔اچھا چلو میں دیکھ لیتی ہوں
وہ ایک ہاتھ میں کیک کے پلیٹ لیا اور اک ہاتھ سے اپنا ڈریس سنبھالے اوپر جا رہی جہاں ٹیرس پر اسے سکندر نظر آگیا۔۔۔
کیا ہوگیا ہے یہاں اکیلے کیوں کھڑے ہو صبا نے چٹکی بجا کر پوچھا۔۔۔۔
کیا ہو گیا کس کی یاد میں کھوے ہوے ہو۔۔۔وہ ہنس کر بول رہی تھی
برتھڈے گرل کو کیک نہیں کھیلاو گے۔۔
نہیں ایسی بات نہیں ہے وہ ایک کال آگی تھی۔۔۔۔وہ زبرداستی مسکراتے ہوے وضاحت دینے لگا
وہ بھی کبھی اتنی بولڈ نہیں تھی انکی دوستی ایک سال ہونے والا تھا مگر کبھی اسنے اپنے ہاتھ سے کچھ نہ کھیلایا آج شاٸد خوشی میں وہ یہ بات بھول چکی تھی اور بہت فریلی بات کر رہی تھی اور نہ کبھی سکندر نے ایسی کوٸی کو شش کی تھی وہ عورت کی بہت عزت کرتا تھا
صبا نے ایک ٹکڑا اسکی طرف بڑھایا اور جسے اسنے کہھا لیا اور پھر سکندر نے بھی صبا کو کیک کا ٹکڑا کھلایا۔۔۔۔
وہ ایسا نہیں تھا اتنا پھیکا پن آج سے پہلے نہیں محسوس کیا تھا۔۔۔۔صبا اسے بغور دیکھ رہی تھی
کیا ہوا سکندر سب ٹھیک ہے نہ گھر میں یا کوٸی اور مسلہ ہے۔۔۔۔اسنے پریشان ہوتے ہوے جھجھکتے ہوے پوچھا
نہیں سب ٹھیک ہے۔۔۔۔۔اسنے اطمینان سے کہا
چلو پھر نیچے چلتے ہیں اور صبا نیچے جانے کے لیے مڑی تھی جب سکندر نے اس کا ہاتھ پکڑ لیا۔۔۔۔
اسے تعجب ہوا آج سے اس نے کبھی ایسی حرکت نہیں کی تھی صبا نے مڑ کر دیکھا تو اسنے ہاتھ چھوڑ دیا۔۔۔
ای ایم سوری صبا وہ۔۔۔۔۔وہ گھبڑاہٹ میں اٹک اٹک کر بولنے لگا۔۔۔
کیا بات ہے سکندرکھل کر بتاٶ۔۔۔۔ اسے اب سچ میں پریشانی ہونے لگی
وہ وہہہ۔۔۔۔وہ اسے ہی دیکھ رہی تھی
وہ صبا۔۔۔۔۔وہ
وہ ۔۔۔وہ صبا سے آگے بھی بولو یار سب نیچھے ویٹ کر رہے ھیں۔۔۔۔
میں۔۔۔۔وہ۔۔۔میں
یہ وہ میں کیا کر رہے ہو سکندر اب تم نے نہیں بولا نہ تو میں جیا حنین سب کو اوپر بولا لوں گی۔۔۔صبا کو اس کے وہ میں زچ کر رہا تھا۔۔
ای لو ویو صبا❤❤
اسے لگا کچھ غلط سن لیا ہے وہ دونوں ایک دوسرے کو ہی دیکھ رہے تھے پتہ نہیں کیا تھا اس کے چہرے پر حیرت پریشانی وہ خود سمجھنے سے قاصر تھی وہ بنا کچھ بولے نیچھے چلی گی۔۔۔۔۔
نیچھے پارٹی فل ون چل رہی تھی ڈانس کھانا پینا سب اپنے میں مگن تھے وہ جا کر صوفے پر بیٹھ گی دنیا سے بے خبر بس یاد تھے تو صرف وہ چار لفظ جو بار بار اسکے دماغ میں ارہے تھے۔۔۔
ای لو ویو صبا❤❤ ای لو ویو صبا
اسنے آنکھیں سختی سے بند کردی۔۔۔
جیا۶ نے آکر ہاتھ لگایا تو وہ کرنٹ کہا کر اٹھی ارے کیا ہوگیا ڈر کیوں گی۔۔۔
نہیں کچھ نہیں۔۔۔۔۔اسنے خود کو نورمل کرتے ہوے کہا
کیسی لڑکی ہے تیرے لیے پارٹی رکھی ہے اور تیرے سوا سب مزے کر رہے ہیں اور تو یہاں مزے سے سو رہی ہے۔۔۔
نہیں سو نہیں رہی ہو دل بےچین ہو رہا تھا اس لیے بیٹھ گی۔۔۔
تیرے لیے کچھ لاٶ کھانا ہے تجھے۔۔۔۔
اتنے میں حنین ہاتھ میں پلیٹ لیے آگیا۔۔۔صرف بہن بہن بولتی ہو کرنا ورنہ تم نے کچھ نہیں ہے دیکھو میں کتنا اچھا بھاٸی ہوں پوری پلیٹ بھر کر لیا ہوں اپنی بہن کے لیے۔۔۔۔وہ صبا کے باٸیں طرف بیٹھے بڑے آرام سے تکے کی بوٹی توڑ رہا تھا
ہاہاہاہاہا۔۔۔۔واٹ دا جوک نہ صبا ہم سب جانتے ہیں صبا چڑیا کی طرح کھاتی اس کے نام پر خود پیٹ بھر رہے ہو شرم کرو شرم۔۔۔۔
تم تو بس جلتی رہو ہم بہن بھاٸی کے پیار سے۔۔۔۔تم اس جل ککڑی کو چھوڑو یہ تکہ کھاٶ یار کیا مزے کا ہے۔۔۔۔وہ جیا۶ کو جلا جلا کر دیکھانے لگا۔۔۔۔😝😜 اور وہ اسے گھور نے لگی
ہمارا پیٹ خراب کرو گی دیکھ دیکھ لو تم بھی کھالو اور تکے کا ایک ٹکڑا اس کے منہ میں ڈال دیا۔۔۔وہ دونوں ہر وقت لڑتے رہتے تھے مگر ناراض نہیں ہوتے تھے وہ ان چھوٹی چھوٹی چیزوں میں اپنی خوشیاں ڈھونڈتے تھے۔۔۔۔شاٸد یہی پیار تھا☺❤ وہ ان دونوں کی لڑاٸی پر مشکل سے مسکرا رہی تھی مگر اس کا دماغ سکندر کی باتوں میں الجھا ہوا تھا
اچھا میرا بھاٸی کہا ہے جب سے کیک کٹا ہے غائب ہے۔۔۔لو آگیا تمھارا بھاٸی بھی حنین نے کہا۔۔
کہاں تھے یار دیکھو یہ حنین کا بچہ کہہ رہا ہے صبا اور یہ سب سے اچھے بھاٸی بہن ہے اسے بولو کے ہم سب سے اچھے بہن بھاٸی ہے۔۔۔۔۔صبا تکہ کی پلیٹ میں چمچ گھوما رہی تھی کیونکہ وہ سکندر سے نظریں نہیں ملانا چاہتی تھی۔۔۔۔اور سکندر سامنے صوفے پر بیٹھ گیا اور اس کی نظر بار بار
نظر جھکاٸی صبا پر جاتی اور اس کے دل کی بیٹ مس ہوتی۔۔۔
میڈم اب کی انفرمیشن بلکل غلط ہے۔۔۔وہ ہنستے ہوے بول رہا تھا۔۔۔۔
سب حنین کی کی طرف دیکھنے لگے صبا بھی اور یہ بات سکندر نے محسوس کی کہ وہ سب سن رہی ہے صرف نظر نہیں ملا رہی ہے
وہ کیسے جیا۶ نے پوچھا۔۔۔
میں حنین کا بچہ نہیں ہوں میری جان۔۔۔ میں تو رزا صاحب کا بچہ ہوں حنین رزا۔۔۔حنین کا بچہ تو تب ہو جب آپ مانے۔۔
تم ہے تو میں چھوڑو گی نہیں۔۔۔۔ اور اسنے جیا۶ کا ارادہ بھاپتے ہوۓ دوڑ لگای اب حنین آگے آگے جیا۶ پیچھے پیچھے ۔۔۔اب تک سب مہمان بھی جاچکے تھے بس وہ چار اور ملازمین باقی تھے تو وہ دونوں آسانی سے بھاگا دوڑی کھیل رہے تھے۔۔۔۔
تم روکو میں تمھیں چھوڑوں گی نہیں۔۔۔۔کون کمبخت چاہتا ہے کہ آپ مجھے چھوڑیں وہ روک چکا تھا۔۔۔مگر چھوڑنے کے لیے پہلے پکڑنا ضروری ہے وہ اسے اپنے قریب کرتے ہوے کہنے لگا۔۔۔
کیا کر رہے ہو حنین کوٸی آجاے گا……. کون آۓ گا…… وہ دونوں تو نیچھے اپنی محبت کی داستان شروع کر رہے ہونگے۔۔۔۔حنین نے جیا۶ کے بالوں کی لٹ پیچھے کرتے ہوے کہا
کیا تمھارا مطلب ہے کہ وہ آج صبو سے کہہ دے گا۔۔۔جیا۶ خوشی خوشی پوچھنے لگی
ہاےےےےے حنین کتنا مزاآۓ گانا میں تو ڈانس بھی کروں گی اور شادی میں ۔۔۔۔وہ سہانے سپنے سجانے لگی حنین نے اسے ٹوکا
لو بھاٸی یہاں میں اپنی شادی کا سوچ رہا ہوں اور یہ میڈم ان کی شادی کی ڈھولکی میں پہنچ گی۔۔۔جیا۶ ہنسنے لگی اور حنین کو اپنا دل بے قابو ہوتا محسوس ہوا
ایسے کیا دیکھ رہے ہو میں سوچ رہا ہوں میرا دل تم جیسی پوری پاگل لڑکی پر کیسے آگیا۔۔ جب کے مجھ پر اسکول کیا کالج کیا یونی کی بھی لڑکیاں مرتی ہیں
ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔خوش فہمی ہے تمھاری۔۔۔۔وہ اسکے اپنی کمر سے ہٹاتے ہوے کہنے لگی
کیوں بھول گی فوزیہ جو پہلے دن میرے پیچھے لگی تھی اب تک نمبر مانگتی ہے
اچھا جی۔۔۔ہاں یاد آیا وہ بہنگی نہ میں اسے مشورہ بھی دیا آنکھیں چیک کروا لو پہلے
اچھا اچھا چلو وہ دونوں اکیلے ہونگے۔۔۔اور وہ دونوں سڑھیاں اتڑنے لگے اور جیا۶ مسلسل ہنسی رہی تھی اور اسے دیکھ کر حنین کے چہرے پر بھی مسکاہہٹ آگی۔۔۔
***
جب حنین اور جیا۶ لڑتے لڑتے باہر گے تو وہ دونوں بھی بے ساختہ ہنسی دیۓ اور صبا کو وہ بات یاد آگی اور دونوں کے بیچ گھڑی خاموشی چھا گٸ اور تھوری دیر بعد سکندر نے خاموشی توڑنے کی غرض سے بولنا چاہا اور وہ کھڑی ہوگی اور بنا کچھ کہے ملازم کے ساتھ کام کرانے لگی۔۔۔۔
پھر سکندر بھی مشکل سے ہمت جمع کر کے صبا کے پاس آگیا اور سامان اٹھانے میں اس کی مدد کرنے لگا میں کر لوگی۔۔۔۔۔ میں بھی بور ہورہا ہوں مدد کردوں سوچا سکندر نے بولا
سامان اٹھاتے صبا جا رہی تھی کہ اس میں سے چمچ گر گی اور دونوں اسے اٹھانے کے لیے جھکے تو سکندر کے ہاتھ پر صبا کا ہاتھ طچ ہوگیا اور اسکے لمس کو محسوس کرتے ہی صبا نے اپنا ہاتھ ہٹا دیا۔۔۔۔ اور جھٹ سے کھڑی ہوکر جانے لگی تو سکندر نے راستہ روک دیا۔۔۔۔
راستے سے ہٹھیں وہ اسے آپ سے ہی مخاطب کرتی مگر کبھی کبھی تم اور یار جیسے الفاظ بھی استعمال کر لیتی
مجھے تم سے بات کرنی ہے صبا۔۔۔مگر مجھے کوٸی بات نہیں کرنی وہ ابھی بھی نیچھے دیکھ رہی تھی میری طرف دیکھ کر بات کرو
اسنے سکندر کی آنکھوں میں دیکھا وہ جواب کا منتظر تھا وہ زیادہ دیر نہ دیکھ پاٸی اور نظریں چڑالیں۔۔۔
آپ۔۔۔وہ بولنے لگی تھی کہ جیا۶ اور حنین کو آتے دیکھا۔۔۔۔ کیا یار تم لوگوں نے اب تک گفٹ نہیں کھولے یہ کام بھی اب مجھے ہی کرنا ہے اور جیا۶ باقاٸدگی سے بیٹھ کر ایک ایک گفٹ کھول رہی تھی اور کمنٹس پاس کر رہی تھی۔۔۔۔حنین بھی اسکے پاس بیٹھ گیا اور گفٹ کھولنے لگا۔۔۔۔
جیو بس اب گھر چلو بہت لیٹ ہوگیا ہے ماما انتظار کر رہی ہونگی ارے ہاں یار خان بابا یہ سارا سامان گاڑی میں رکھواٸیں ہم آرہے ہیں۔۔۔۔۔۔اس نے ملازم سے کہا اور خود بھی کھڑی ہوگی
اور حنین اور سکندر کو باۓ کہتی دونوں گھر کو نکل گی اور ان کے جانے کے ساتھ ہی وہ دنوں بھی نکل گے۔۔۔
کیا ہوا بھاٸی کہا کے نہیں وہ حنین کو ڈراپ کرنے جارہا تھا تھا کہ راستے میں حنین سے سوال کیا۔۔۔۔۔ہاں میں نے تو بول دیا اسنے تو کچھ کہا ہی نہیں
ارے میرے بھاٸی ٹینشن نہ لے لڑکياں ایسی ہی ہوتی کبھی کنفیس نہیں کرے گی کے وہ بھی پیار کرتی ہے۔۔۔۔پریشان نہ ہو بولے گی بولے گی ان شاء اللہ☺😊
میرا گھر تو آگیا کل یونی میں ملاقات ہوگی شب خیر
__________
آج صبح سے ہی ہادی کوشش کر رہا تھا کہ حور کو اپنے ساتھ جانے کے لیے کیسے کہے۔۔۔حور بھی یہ بات محسوس کر رہی تھی کہ ہادی کچھ کہنا چاہا رہا ہے مگر کہ نہیں پارہا ہے۔۔۔
ہادی۔۔۔حور کی آواز پر وہ چونکا
خیریت ہے کچھ ہوا ہے کیا۔۔۔۔
نہیں یار کچھ نہیں بس تمسے کچھ کہنا تھا۔۔۔ہادی نے ہمت کرکے بول ہی دیا
ہاں تو بولو نہ اس میں گھبرا کیوں رہے ہو۔۔۔۔
نہیں گھبا نہیں رہا بس ایسے ہی۔۔۔۔اس کے تو جیسے پسینے چھوٹنے لگے
وہ حور میں چاہا رہا تھا کہ آج تم میرے ساتھ ڈنر پر چلو گی۔۔۔۔ہادی کی بات پر حور کو حیرت ہوٸی کیونکہ اس نے ایسا پہلے کبھی نہیں کہا تھا۔۔۔
وہ سوچ میں پڑ گی تھی وہ جتنی بھی اوپن مانڈیڈ ہو مگر کبھی صبا کی اجازات کے بغیر نہیں گی تھی۔۔۔۔
اس نے کچھ سوچ کر ہاں کہہو دیا۔۔۔۔۔
*********
ماما کو بتادوں۔۔۔۔نہیں نہیں وہ کیا سوچیں گی حور ہاں تو کہ آٸی تھی مگر اب بہت پریشان تھی سمجھ نہیں آرہا تھا کیا کرے۔۔۔۔
ہمت کرکے وہ صبا کے کمرے میں آٸی۔۔۔۔ماما میں اندار آجاٶ۔۔۔۔وہ اجازات لینے لگی صبا بیڈ پر چادر صحیح کر رہی تھی۔۔۔۔ارے میری جان اس میں اجازات لینے کی کیا ضرورت ہے آجاٶ
ماما آپ سے بات کرنی ہے۔۔۔۔۔ایسی کون سی بات ہے جسکے لیے اتنی اجازات لے رہی ہو بولو کیا بات ہے۔۔۔صبا حور کے پاس آکر بیٹھ گی
وہ ماما آج رات میری یونی فیلو نے پارٹی رکھی ہے میں جاٶ۔۔۔وہ سچ اب بھی نہیں بتاپاٸی
حور رات کے۔۔۔۔۔۔صبا بول ہی رہی تھی کے حور نے بات کاٹ د
ماما میں جانتی ہوں ابھی آپ کیا کہیں گی یہی کے رات کے وقت اکیلے کیسے جاو گی واپس کیسے آٶ گی حالات ٹھیک نہیں ہیں اور وغیرہ وغیرہ وہ صبا کی نکل اتارتے ہوے کہنے لگی جس پر دونوں ہی ہنسنے لگی۔۔۔۔شرم نہیں آتی ماں کی ایسی نکل اتارتے ہوے
اب میں جاٶ اور ڈونٹ وری ماے ڈیٸر ماما جانی آپ کی بیٹی بہت بہادر ہے میری فرینڈ مجھے لے لے گی اور چھوڑ بھی دے گی اور میں جلدی واپس آجاٶ گی۔۔۔
ٹھیک ہے جاٶمگر ٹاٸم کا دھیان رکھنا۔۔۔۔۔تھیک یو ماما لویو❤💞
thank u mama love sooo much u are the best mom in the world love uuuuuu😘
وہ صبا کے گلے لگتے پیار کرتی نکل گی۔۔۔۔۔پاگل ہے پوری صبا بھی کہتی اپنے کام میں لگ گی۔
نیا ہندوستان پرانا مسلمان
نیا ہندوستان پرانا مسلمان تاثرات: شہرام سرمدی (پیش لفظ: شہرام سرمدی کے اس تبصرے کا یہ خطرناک اور عبرت ناک...