(Last Updated On: )
مبارکہ کے نام
جب عشق کیا حیدرؔ معیار بنا ڈالا
اور ایسی محبت کی، دنیا میں سند کر دی
**
ہم خاک میں ملنے پہ بھی ناپید نہ ہوں گے
دنیا میں نہ ہوں گے تو کتابوں میں ملیں گے
(پروفیسر ولی الحق انصاری)