(Last Updated On: )
۱۔آزادی کے ان گمنام شہداء کے نام جنہوںنے دین اسلام کی سربلندی اور وطن عزیز کی حفاظت کے لیے اپنے خون کے نذرانے پیش کئے ۔
۲۔اپنے دادا جان ملک محمد جان شہید المعروف ممہ جان ملک(چیف آف عَبیدخیل) کے نام، جنہوں نے پشتون روایات کی خاطر اپنے آپ کو قربان کرکے خود کو ہمیشہ کے لیے اَمر کر دیا ۔
۳۔ اپنے والد محترم ملک زائن اللہ خان المعروف زئینل ملک کے نام ،جنہوں نے خاندانی رائیسی و نوابی چھوڑ کر ہمارامستقبل سنوارنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی۔
( عاقل عَبید خیلوی)
سوغات
اپنے ننھے ننھے پھولوں ملک محمد سبحان عَبیدی ملک محمد جبران عَبیدی،ملک محمد زین عَبیدی اور ملک محمد اَحد ارمان کے نام