(Last Updated On: )
مبارکہ کے نام
استعارے تو کجا ،سامنے اُس کے حیدر
شاعری ایک طرف اپنی دھری رہتی ہے
اپنی کچھ نیکیاں لکھنے کے لئے بھی حیدرؔ
اپنے ناکردہ گناہوں سے سیاہی مانگوں