(Last Updated On: )
میرے ادبی سفر کے منفرد ساتھی
ہر فن مولا ابو نبیل خواجہ مسیح الدین صاحب
کے نام
جن کی زندہ دلی اور خوش مزاجی نے
میرے قلم کی بھرپور آبیاری کی
زندگی کا ماحصل ہیں الٹے سیدھے کچھ نقوش
کس قدر خاکے بنائے اور بنا کچھ بھی نہیں
زندگی کی داستاں ہے ایک دیوانے کا خواب
مدتوں سے کہہ رہا ہوں اور کہا کچھ بھی نہیں
(ذکی کیفی)