(Last Updated On: )
٭ انسان کا بال ایک سال میں سو لہ انچ بڑھتا ہے ۔
٭ انسانی آنکھ انسان کے مر نے کے بعد تقریبا ً تین منٹ تک زندہ رہتی ہیں ۔
٭انسان کا دماغ انسان کے مر نے کے بعد دس منٹ تک زندہ رہتا ہے ۔
٭انسانی کا ن انسان کے مر نے کے بعد ساٹھ منٹ تک زندہ رہتا ہے ۔
٭سلطان العارفین حضرت سلطان باہو : کوکہا جاتا ہے ۔
٭ جام ورک بلو چی زبان کے مشہور شاعر تھے ۔
٭ پاکستا ن میں پہلی مر دم شماری 1951ء میں ہو ئی تھی ۔
٭ٹیکسلا کے معنی ’’ پتھروں کا شہر ‘‘ کے ہیں ۔
٭یکم اکتوبر 1951ء کو پاکستان کا معیاری وقت مقرر ہوا ۔
٭4اکتوبر 1887ء کوصلاح الدین ایوبی ؒ نے بیت القدس فتح کیا تھا
٭7اکتوبر 1968ء کو پاکستان کے محکمہ ء ڈاک نے عالمی یوم ِ اطفال کا ایک یادگاری ٹکٹ جاری کیا تھا ۔
٭انسانی جسم کا سب سے طاقت ور عضو دل ہے ۔
٭ انسانی جسم میں پسلیوں کی تعداد 24ہے ۔
٭ انسا نی جسم میں 206ہڈیاں پائی جاتی ہیں ۔
٭انسان کے جسم میں 360جوڑ ہیں۔