(Last Updated On: )
انگلیاں اٹھی ہوئی ہیں جن کی بھی اس شخص پر
ان سے بڑھ کر صاحبِ کردار ہے عمران خان
قوم کی مرضی ہے آگے ورنہ پاکستان میں
ہر کسی کے ووٹ کا حق دار ہے عمران خان
۲۳ جولائی ۲۰۱۸ء