(Last Updated On: )
کیا بھلے انجام کو پہنچا فسادِ ملک گیر
زہر سے بھی زہر کا قدرت میں ہوتا ہے علاج
مولوی کے آگے گھٹنے ٹیک بیٹھا ہے نظام
ایک فتنہ دوسرے فتنے کو لے ڈوبا ہے آج
۲۷ نومبر ۲۰۱۷ء