دروازے پہ زور زور سے دستک کی آواز سے نور کی آنکھ کھولی۔۔۔۔۔نور نے ٹائم دیکھا تو دس بج رہے تھے۔۔۔۔۔
نور نے دروازہ کھولا تو ہادی کھڑا تھا۔۔۔۔۔اور اسے کھا جانے والی نظروں سے دیکھ رہا تھا
کیا۔۔۔۔۔کیا دیکھ رہا ہے 🙄
بہت بہت ہی زیادہ بدتمیز ہے تو۔۔۔۔۔
ہادی بول کر روکا نہیں سیدھا واشروم میں چلا گیا
بدتمیز 😒خود تو جیسے بہت باتمیز ہے آیا بڑا ۔۔۔۔۔
نور فریش ہونے اپنے کمرے میں چلی گئی
ناشتے کے ٹیبل پہ سب ساتھ تھے ہادی آیا تو نور پھلے سے ہی موجود تھی
نور میں کیا سن رہا ہوں کیا حرکت کی ہے 😑
وہ۔۔۔۔ابی۔۔۔۔۔۔۔
نور پھلے جو بھی تھا لیکن اب ہادی شوہر ہے تمہارا اسکی عزت اور خیال کرنا تم پر لازم ہے
مجھے ضرورت نہیں ہے اسکی دی ہوئی عزت اور خیال کی۔۔۔۔یہ آپ لوگوں کو پھلے سوچنا تھا 😒
ہادی کیا ہوگیا ہے عمل صاحب نے ہادی کو ڈانٹا
نہیں عمل بولنے دو اسکو۔۔۔۔۔۔ابی جان نے عمل صاحب کو خاموش کرواتے ہوے کہا
سوری ابی میرا وہ مطلب نہیں تھا۔۔۔۔۔ہادی کو اپنی غلطی کا احساس ہوا
کوئی بات نہیں
سارے مرد ناشتہ کر کے فیکٹری چلے گئے ہادی بھی جا چکا تھا۔۔۔۔۔۔نور روم میں آکر اپنے کپڑے ہادی کی الماری میں سیٹ کرنے لگی۔۔۔۔۔۔سارا دن کچھ کرنے کو نہیں تھا۔۔۔۔کبھی آیات کے ساتھ کھیل لیتی کبھی ٹی وی دیکھ لیتی
___________
نور 😑!!!!!!!!ہادی نے اونچی آواز میں نور کو آواز دی
کیا ہے کیوں حلق پھاڑ رہے ہو۔۔۔۔
یہ کپڑے کس خوشی میں یہاں ہیں تمہارے۔۔۔۔۔ہادی نے الماری میں لٹکے کپڑوں کے جانب اشارہ کیا
ظاہر سی بات ہے اور کہاں رکھوں گی🙄
مجھے نہیں پتا۔۔۔۔۔ہادی نے کہہ کر کپڑے باہر نکلنے شروع کردے
ہادی کیا کر رہے ہو نور نے ہادی کو روکتے ہوے کہا
کل مجھے میرے روم سے باہر نکلا تھا نہ آج میں اپنی الماری سے تمہارے کپڑے نکالوں گا
ہادی یار دو گھنٹے لگا کر سیٹ کیا ہے 😦
مجھے نہیں پتا دجلا کی بھن 😂
ہادی کے بچے نور نے ہادی کے سینے پہ مارنا شروع کردیا۔۔۔۔
نور بدتمیز شوہر کو مارتی ہے۔۔۔۔۔ہادی نے نور کے دونوں ہاتھ پکڑ کے کہا
ہاں جب شوہر ایسا ہو تو مارنا پڑتا ہے 😒
اچھا اور تجھ جیسی بیوی کے بارے میں کیا خیال ہے
ہادی ہاتھ چھوڑ۔۔۔🙄
نہیں۔۔۔😒
ہادی۔۔۔۔نور ہاتھ چھوڑانے کی کوشش کرنے لگی۔۔۔۔۔۔ہادی اسکا ہاتھ تھامے اسے دیکھ رہا تھا
کیا نفسیاتیوں کی طرح گھور رہا ہے۔۔۔۔
ویسے اگر انسانوں کی طرح رہے تو تو اتنی بھی بری نہیں ہے۔۔۔۔ہادی نے نور کے ہاتھ کو تھام کر اسے قریب کیا.
ابے اے۔۔۔۔زاقوٹا جن۔۔۔۔🙄
ہادی ہوش کی دنیا میں واپس آیا۔۔۔۔۔کچھ۔۔۔۔کچھ نہیں ہادی کہہ کر باہر چلا گیا
عجیب آدمی ہے۔۔۔۔نور کہہ کر اپنے کپڑے واپس الماری میں رکھنے لگی
___________
ہادی بیٹا کہیں باہر چلے جاؤ تم نور کو لے کر ایک ہفتے ہوگے ہیں شادی کو۔۔۔۔۔
اماں کس خوشی میں 😒
ابی جان بولیں گے اچھا لگے گا۔😒صائمہ نے دھمکی دی
میں آتی ہو نور کو تیار ہونے کا بول کے تو بھی تیار ہو۔۔صائمہ کہہ کر نور کو بولنے چلیں گئی
ہر کام مجھسے سب دھمکی سے ہی کرواتے ہیں 😒
بتاؤ کہاں جانا ہے 😑ہادی نے ڈرائیونگ کرتے ہوے ساتھ بیٹھی نور سے پوچھا
مجھے کھانے کا سامان لینا ہے تو چیز چلتے ہیں۔۔۔۔
نور ہادی کو لے کر چیز پوہچا۔۔۔۔۔نور اپنا سامان لے رہی تھی ہادی نے بھی اپنے لئے کچھ سامان لیا
نور اتنا سامان 😯ہادی نے نور کے لئے گئے سامان کو دیکھا
ہاں تو۔۔۔۔آگے دیکھو ہماری باری آنے والی ہے نور نے آگے دیکھتے ہوے کہا
آپکا بل۔۔۔نور نے بل دیکھا تو پانچ ہزار کا تھا۔۔۔۔ہادی پیسے۔۔۔نور نے آس پاس دیکھا تو ہادی نہیں تھا
ہادی۔۔۔🙁
میم بل۔۔اور بھی لوگ لائن میں ہیں
ہاں دیتی ہوں نور نے اپنے پاس پیسے دیکھے تو چار ہزار تھے
کیا کروں۔۔۔۔۔آپ ایک کام کریں کچھ سامان ہٹا دیں۔۔۔ نور نے ایک ہزار کا سامان واپس کیا نور کو بہت زیادہ شرمندگی محسوس ہو رہی تھی۔۔۔۔۔۔
نور باہر آئی تو ہادی کار کے پاس کھڑا تھا
😂😂😂😂😂کیسا دیا ہیں نہیں دیا اچھا
نہایت منحوس بے حیا بےغیرت اور انتہائی بےشرم انسان ہو۔۔۔۔نور کہہ کر روڈ کی طرف جانے لگی
کہاں جا رہی ہو
جیسے بل دیا ہے ویسے خود چلی بھی جاؤنگی😠
جا مجھے کیا 😂نکل لے
ہادی بھی بےشرم کا مظاہرہ کرتے ہوے کار کی طرف بڑھ گیا
نور گھر پوہچی۔۔۔ہادی کے ساتھ گئی تھی تو کہاں ہے وہ کلثوم نے باہر کے جانب دیکھتے ہوے کہا۔۔۔۔۔۔
گیر گیا گٹر میں ہادی 😡۔۔۔۔۔۔نور کہہ کر روم میں چلی گئی
تبھی ہادی بھی اندر آیا۔۔۔۔۔اب تو بتائے گا کیا ہوا ہے ۔۔۔۔۔🙄کلثوم نے کہا
کچھ نہیں بس ایک چھوٹا سا مذاق کیا تو آپ کی لاڈلی تپ گئیں۔۔۔۔۔😂ہادی بھی کہہ کر چلا گیا
کیا ہوگا ان دونوں کا صائمہ۔۔۔۔کلثوم صائمہ کےپاس آئی
اب کیا کیا دونوں نے بھابھی 😑
وہی جو کرتے ہیں۔۔۔۔گئی ہادی کے ساتھ تھی واپس اکیلے آئی ہے نور۔۔۔
ہائے مالک۔۔۔۔۔۔ابی۔۔۔۔
تائی۔۔۔۔!!!!!!!!روشان بھگاتے ہوے آیا۔۔۔۔
کیا ہوگیا کیوں گھوڑے پہ سوار ہے۔۔۔۔۔۔
وہ ہادی بھائی اور نور اپی۔۔۔۔دونوں لڑ رہے ہیں۔۔۔۔
ہاے بھابھی چلیں جلدی۔۔۔ایسا نہ ہو کوئی ایک بچے۔۔۔۔۔۔۔
اپر آے تو۔۔۔۔۔سب پھلے موجود تھے۔۔۔۔۔
نور۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!!
ابی آپ پوچھیں اس آدمی سے کیا حرکت کی اس نے 😠
کیا ہاں۔۔۔ جو کیا ٹھیک کیا تو نے جو باہر نکالا تھا روم سے اسکا بدلہ تھا 😠
ابا مجھے اتنی شرمندگی ہوئی اس ابلیس کی وجہ سے۔۔۔۔.
ابی جان بولیں تمیز سے بات کرے یہ۔۔۔۔😠
ارے بس کرو کیا بچوں کی طرح لڑ رہے ہو۔۔۔۔۔عمل صاحب نے کہا
ابی جان آپ ہی کریں کچھ دونوں کا صائمہ نے ابی سے کہا
میں کیا کروں میں تو خود پریشان ہوگیا ہوں 😑۔۔۔۔۔
میں بھی بہت پریشان ہوگئی ہوں اس سے۔۔۔۔۔😠نور نے کہا
ہاں میں تو جیسے جنتی ہوگیا ہوں شادی کر کے تجھسے۔۔۔۔۔پتا نہیں کیا پھوٹی تھی قسمت کے تجھ سے ہوئی شادی
😠
ہادی کے بچے منہ بن کر لے اپنا تو۔۔۔۔۔😠
دیکھا دیکھا آپ لوگوں نے آپ لوگوں کے سامنے مجھسے یہ ایسے بات کر رہی ہے سوچیں اکیلے میں کیا کیا ستم کرتی ہوگئی یہ مجھے پہ 😫
توبہ توبہ جھوٹ کتنا بولتا ہے یہ۔۔۔
ابے بس کردو یار۔۔۔۔بس ارمان صاحب نے کہا۔۔۔۔
نور تم جاؤ جا کر اپنے روم میں سو۔۔۔۔۔۔آج کے بعد جو بھی مسئلہ ہو تم میاں بیوی خود حل کرو گے 😠
سب جائیں اپنے روم میں۔۔۔۔
_______________
ڈاکٹر مقصود جعفری کی مکالماتی اسلوب کی منفرد شاعری
ڈاکٹر مقصود جعفری کہتے ہیں "میں نے کہا کہ زاغ و زغن پھر سے آ گئے کہنے لگے یہ طرزِ...