ہیلو مشعل کیسی ہوں…ارے سفینہ آج کیسے تمہیں میری
یاد آگئی….ارے تمہیں میں بھولئی کب ہوں…… اچھا جناب میں آپکی دوست کزن مشعل ہو ڈائیلاگ نہ بولو بی بی…؟..او ہو ایک تم ہی تو ہو جسکے ساتھ میں بلا سوچے سمجھے بولتی ہوں…..اچھا زہے نصیب خیریہ بتاؤں تمہارے نئے دوست کیسے ہیں؟؟؟ بہت اچھے سب اچھے ہیں…….سفینہ تم اپنے نئے اور امیر دوستوں میں مجھے بھول نہ جاناں……ارے پاگل ہو تم تو تمہیں کیسے بھول سکتی ہو تم تو جان ہو میری اور یہ امیر کی کیا بات آپ تو جیسے بہت غریب ہیں مستقبل کی ڈاکٹر صاحبہ…
___________________________
یار جلدی سے ایک برگر دینا…….
مجھے پتا تھا کوئی کہیں بھی ہو لیکن تم کینٹین میں ہی ہوگے..وجاہت نے احسان کے سر پر چپت لگائی….
ارے میرا یار تو آگیا لیکن ایک مسلئہ ہے….احسان کچھ سوچتا ہوا بولا….
کیا کیا مسلئہ ہوگیا مجھے بتا ابھی حل کردیتا ہو…..
یار مسلئہ تمہارا ہی ہے….احسان نے ادھر ادُھر دیکھا تمام ٹیبلوں پر سب مصروف تھے یار برگر ایک ہی ہے تجھے تو پتا ہے ایک برگر میرے پیٹ میں فٹِ ہوجاتا ہے اسلیئے دیکھ شیئر نہیں کروں گا….احسان پیچھے ہوتئے ہوئے بولا…….
یار احسان تیرے گھر آئینہ ہے نہ؟؟؟؟
ہاں روز شکل دیکھ کر نکلتا ہوں اچھی ہے جبھی تو لڑکیاں دیکھتی ہیں….احسان فخریہ انداز میں بولا….
بیٹا صرف شکل نہیں پورا دیکھا کروں تو پتہ لگے گا کہ لڑکیاں آپ کو کیوں دیکھتی ہیں…..
اچھا ہاہاہاہا کیوں دیکھتی ہیں؟؟؟
وہ یہ کہنا چاہتی ہے کہ بھائی بس کردوں پھٹوں گے کیا….وجاہت شرارتی انداز میں بولا.
یار وجاہت تھوڑی زیادہ ہوگئی وہ کیا ہے نہ نیا شیشن بھی موجود ہے پہلے والوں کو تو پتہ ہے نئے آنے والوں کو تھوڑی عزت کرنے دے…احسان وجاہت کے کان میں بولا..
اچھا چل ٹھیک ہے یہ باسم مشا اور زینب کہاں ہے….
زینب تیرے ساتھ نہیں آئی؟؟؟
نہیں وہ پہلے آگئی تھی خیر میں کال کرتا ہوں.ہیلو باسم کہاں ہوں تم لوگ؟سر رضا کا پریڈ تو خالی ہے…
جی ہاں اسلیئے ہم لوگ لائبریری میں کل کے ٹیسٹ کی تیاری کررہے ہیں ویسے تم کب آئے صبح تو نہیں تھے…
یار بس جلدی سے کینٹین میں آؤں فورن ٹیسٹ کی فکر نہ کروں میں ہو نہ تیاری کروا دونگا…
اچھا یار آرہے ہیں…..زینب تمہارا بھائی بھی نہ ہٹلر ہے چلو سب چلو سفینہ؟؟؟؟
نہیں میں یہ نوٹ پورا کرکے آتی ہو….
اچھا جلدی آنا…
اوکے باسم…
سب کینٹین کے دروازے پر نمودار ہوئے چاروں طرف دیکھا
ہائے گائیز وجاہت نے ہاتھ ہلایا یار دیکھنے کی کیا ضرورت ہے پتہ تو ہے ہماری ٹیبل کینٹین میں کس طرف ہے جی ہاں جناب کس کی ہمت ہے کہ ہماری ٹیبل پر کوئی بھیٹ جائے
بابا جی بھیٹنے ہی نہیں دیتے کسی کو اپنے چہیتے وجی بابا کی ٹیبل پر باسم وجاہت کے گلے لگتے ہوئے بولا اور جگر دو دن میں اور اسمارٹ ہوگئے بلوِ ٹی شرٹ میں بڑے جچ رہے ہوں…..
ہاہاہا محبت ہے یاروں کی….
ارے یہ سفینہ کہاں ہے کہیں ڈر تو نہیں گئی وجاہت سے ہاہاہاہا..
احسان تم بھی بس فضول بولوں وہ نوٹ پورا کرکے آرہی ہیں…
سفینہ یہ کون موصوفہ ہیں؟؟؟وجاہت نے سب کی طرف دیکھا…
بھائی وہ نئی اسٹوٹنٹ ہے بہت ہی اچھی ہے ہم نہ اُسے اپنے گروپ میں شامل کرلیا..
اچھا مجھے بتائے بغیر تم لوگ یہ سب کر رہے ہو؟؟؟
ارے وجی وہ بہت ہی اچھی لڑکی ہے میں ابھی کال کرتا ہو.. باسم نے اپنا موبائل نکالا…اسلام و علیکم…لو آگئی وعلیکم سلام سفینہ میں ابھی تم ہی کو کال کررہا تھا سفینہ یہ وجاہت ہے اور وجاہت یہ سفینہ ہے گورا رنگ پینک لپس آنکھوں میں حیا باحجاب تمیز و تہزیب نظر آرہی تھی وجاہت دیکھے جارہا تھا…
اوہ صیح کہا تم لوگوں نے اچھی انٹری ہے ہمارے گروپ میں پیلز سیٹ….
یار میں کیا کہہ رہا تھا کہ سفینہ بھی آگئی ہے کیوں نہ پیٹ پوجا ہوجائے…..احسان میرے بھائی ابھی برگر کو تو اپنی موت کا غم منا لینے دو اصھی کچھ دیر پہلے ہی اس نے برگر کھایا ہے…..وجاہت یار ایک برگر سے کچھ نہیں ہوتا..احسان نےمسکین سی شکل بنائی…..وجاہت یہ کھا کھا کر ہی مرے گا…باسم نے کہا…..باسم اپنی کالی زبان بند رکھوں………
سفینہ وجاہت کر نظرے اپنےچہرے پر محسوس کررہی تھی اور یہ سوچ رہی تھی کہ خوابوں میں آنے والے کا حلیہ اس سے کتنا ملتا ہے……
___________________________
گرہ لگائیں۔ کیا ہے عشق تو اعلان کیوں نہیں کرتے
وھاٹس ایپ گروپ: دیــــــــارمیـــــــــــر سلسلہ : گـــــــرہ لـــــــگائیں تاریخ : 17/9/024 مصرع نمبر: 295 کیا ہے عشق تو اعلان کیوں...