عروہ کو چھوڑ کر ارسل اور عائشہ گھر پہنچے ۔۔۔۔
سکینہ بیگم کو سلام کر کے عائشہ انہی کے پاس بیٹھ گی ارسل کمرے میں آ جاتا ہے کچھ دیر آرام کرنے کے لیے ۔۔۔۔۔
عائشہ سکینہ بیگم کو ساری بارات میں ہونے والی رسموں کا بتانے لگ جاتی ہے اور دونوں اپنی باتوں میں مگن ہو جاتی ہے ۔۔۔
ارسل کو سکون نہیں ملتا ۔۔۔۔۔ بس سارا دھیان حرا میں ہوتا ہے اور خود کو کہیں حرا کے پاس ہی چھوڑ آتا ہے ۔۔۔۔
حرا تم کیا چاہتی ہے آخر ۔۔۔۔کیا تم واقعی ہی محبت کرتی ہوں مجھ سے ۔۔۔؟؟؟؟
کیوں آخر بار بار تم اور تمہاری وہ سب باتیں مجھے تمہیں بھولنے دیں رہی ۔۔۔۔ پتہ نہیں ارسل یہ سب سوال کتنی دیر خود سے ہی پوچھتا رہا ۔۔۔ اور حرا کی ہی یادوں میں گم رہا ۔۔۔۔۔
اچانک عائشہ کی آواز پر ارسل چونکتا ہے ۔۔۔ کیا کہا ۔۔؟؟؟
آپ کہا گم تھے ارسل یہ بتائے میں جو کہہ رہی ہوں وہ چھوڑے ۔۔۔؟؟
کہیں نہیں میری جان میں کہیں بھی نہیں گم صرف تمہاری ہی یادوں کے علاؤہ ۔۔۔
تم مجھے چھوڑوں تو کچھ اور سوچوں ۔۔۔اس پر عائشہ ارسل کو غصہ سے دیکھتی ہے چھوڑ دو میں پھر آپ کو ۔۔۔۔۔ آپ نے کوئی اور پسند کر رکھی ہے کیا۔۔۔۔۔؟؟؟
اففففف میرے اللّٰہ ایک تو تم عورتوں کا یہ شک مذاق کر رہا تھا ۔۔۔
تم تو جان ہو تمہارے علاؤہ کوئی نہیں ہے میرا میری جان ۔۔۔
عائشہ ابھی بھی برا سا منہ بنائے ارسل سے بولتی ہے ۔۔۔۔ارسل یہ شک اچھا ہے ۔آپ پہ نا کروں نا تو آپ تو میرے سے تھوڑا سا بھی نا ڈرے ۔۔۔جس پر عائشہ قہقہہ لگا کے ہستی ہے ۔۔۔۔۔
آپ تو ارسل فری ہے لیکن مجھے نیند آرہی ہے ۔۔۔۔۔ اوکہ گڈ نائٹ۔۔
عائشہ ارسل کی دوسری طرف منہ کر کے لیٹ گئی ۔ارسل بھی سونے کے لیے آنکھیں بند کرتا ہے جب میسج کی رنگ سے وہ موبائل اٹھتا ہے ۔۔۔۔
ارسل کیا سو گئے آپ۔۔۔؟ حرا کا یہ میسج ارسل کو ایک بار پھر وہ سب یاد کروا دیتا ہے ۔۔۔۔
نہیں میں نہیں دو گا کوئی جواب اسے ۔۔۔۔۔
موبائل سائیڈ پر رکھ کے ایک بار پھر سے آنکھیں بند کر کے سونے کی کوششں کی ۔۔۔۔ لیکن پھر سے میسج کی رنگ اسے اٹھا دیتی ہے ۔۔۔۔۔
مس یو ارسل۔۔۔۔۔۔ آج کی ملاقات بہت حسین تھی کاش یہ وقت تھم جاتا ۔۔۔ ارسل کیا تمہیں میری یاد نہیں آرہی ۔۔۔۔؟؟؟
ارسل یہ میسج دیکھ کے بنا کچھ سوچے سمجھے جواب دیتا ہے ۔۔۔۔ ❣️❣️❣️❣️
“””کیا تھا ملاقات میں ایسا ۔۔۔۔۔ لعنت بھیجتا ہوں میں ۔۔۔۔ تم مجھے مائل نہیں کر سکتی میری بیوی ہے میرے پاس ۔۔۔ تمہاری اس بے حیا حرکت کو تم حسین پل حسین یادیں کہتی ہوں ۔۔۔۔ نفرت ہے مجھے ایسی لڑکیوں سے جو غیر محرموں سے ایسے لگی رہتی ہے “””
میسج سینڈ کر کہ سکون بھری سانس لیتا ہے اور محبت سے عائشہ کو دیکھتا ہے ۔۔۔۔
لیکن حرا کو سکون نہیں ملتا ایک بار پھر حرا کا میسج موبائل سکرین کو آن کرتا ہے ۔۔۔۔
ارسل میں اسے محبت کہتی ہو مجھے کچھ غلط نہیں لگا میری محبت کے میں نے جو کیااپنی محبت میں کیا ۔۔۔۔کیا تم نے کبھی محبت نہیں کی ۔۔۔؟؟ میں تمہارے لیے کچھ بھی کر سکتی ہو ارسل ۔۔۔
ارسل میسج سین کر کے بنا کچھ جواب دیئے آنکھیں بند کرتا ہے اور سو جاتا ہے ۔۔۔۔
ارسل تم کیا چاہتے ہو میں تمہارے لیے کیا کچھ کر رہی ہو اور تم مجھے اگنور کر رہے ہو ۔۔۔۔۔ نہیں چھوڑوں گی میں تم میری محبت کے ساتھ ساتھ میری ضد بھی ہو ۔۔۔۔۔۔میں تمہیں حاصل کر کے رہوں گی جو مرضی ہو جائے ۔۔۔۔۔۔
حرا غصہ میں بولتی ہوئی ادھر أدھر گھومتی ہے
ٹھنڈ رکھو جی حرا بہن ارسل آپ کا ہی ۔۔۔۔ مرد کبھی بھی عورت کو نہیں چھوڑتا جو اسے محبت دے ۔۔۔ اور آپ تو اس پہ جان نچھاور کرتی ہے ۔۔
رومی کی بات سن کر حرا مسکراتے ہوئے دیکھتی ہے ۔۔۔
صرف ایک تم ہو رومی جو میری محبت ارسل کے لیے پہنچتی ہو۔۔۔
وہ بھی جانے گا حراباجی آپ پریشان نہیں ہو ۔۔۔ آپ نے میرے لیے اتنا کچھ کیا ہے تو کیا میں آپ کے لیے کچھ نہیں کروں گی یہ کیسے کو سکتا ہے ۔۔
آپ نے مجھے گھر میں پناہ دی ہے عزت سے رکھا ہے۔آپ کے لیے کچھ بھی کروں گی آپ کی محبت ارسل صاحب کے لیے کیسے نہیں جان سکتی میں۔۔۔۔
رومی ایسے نہیں کہوں ۔۔۔۔ مجھے بس ابھی ارسل کو پانا ہے کیا کروں میں اس کے بنا مجھے سکون نہیں ہے ۔۔۔۔
رومی کچھ سوچتے ہوئے بولتی ہے حرا باجی میرے اس شیطانی دماغ میں کچھ آیا ہے ادھر آئے بتاتی ہوں ۔۔۔۔۔
یہ کہتے ہوئے رومی ہسنے لگتی ہے ۔۔۔۔
ڈاکٹر شہباز ملک پہلا پنجابی پی ایچ ڈی
ڈاکٹر شہباز ملک پنجابی زبان و ادب کی دنیا میں ایک مشہور و معروف نام ہیں۔ وہ پاکستان میں پنجابی...