(Last Updated On: )
گزارا وقت سارا روتے روتے
مدینے میں — کیا کچھ بھی نہیں ہے
بجھانے آگ آئے تھے سمندر
مرے اندر بجھا کچھ بھی نہیں ہے
***
دلِ دریا ، دیا سا بجھ گیا ہے
لبِ فرات پیاسا بجھ گیا ہے
تمھارے دین کا سورج بچانے
سنو نانا! نواسا بجھ گیا ہے