مناہل کو اس وقت کچھ سمجھ نہیں آرہا تھا وہ بس رحمت بوا کو سن رہی تھی ۔۔,۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بیٹا تم نماز پڑھا کرو نماز میں ہی تمہیں سکوں ملے گا اور اس مشکل وقت سے نکلنے کا راستہ بھی ۔۔۔
مگر رحمت بوا میں نے کبھی زندگی میں کسی کو دھوکہ نہیں دیا غلط نہیں کیا پھر میرے ساتھ ہی غلط کیوں ہوا ؟؟؟؟
بیٹا پہلی بات ضروری نہیں اگر ہمارے ساتھ کچھ غلط ہو رہا ہیں تو وہ ہمارے گناہ کی سزا بھی ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اللّه پاک کبھی اپنے بندوں کو اپنے پاس بلانے کے لئے اپنی رحمت نوازنے کے لئے بھی تھوڑا سا بندے کو آزمائش دیتا ہے تکلیف پھر بھی نہیں دیتا میرا پیارا اللّه کبھی اپنے بندوں پہ ظلم نہیں کرتا وہ تو 70 ماوں سے زیادہ پیار کرتا ہے وہ کیسے ہمارے ساتھ غلط کر سکتا ہے انسان تو اپنے ساتھ خد ظلم کرتا ہیں ۔۔۔۔۔
بوا مجھے آپ کی کوئی بات سمجھ نہیں آرہی ۔۔۔۔۔
میری جان تم ایسا کرو کیا ٹائم ہو رہا ہیں اس وقت ؟؟؟؟
بوا تین بج رہے ہیں ۔۔۔
بیٹا اٹھو وضو کرو اس وقت اللّه کی رحمت سب کو بلا رہی ہیں ہیں کوئی جسے میری رحمت چاہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جا میرا بیٹا اپنا سر رکھ اللّه کے سجدے میں کچھ نہ مانگ صرف رو لو میرے اللّه کو الفاظ سے زیادہ وہ آنسوں پسند ہیں جو اس کے سامنے بہاے جائے ۔۔
مناہل نے بھی آسمان کی طرف دیکھا ایسا لگا کوئی ہے جو اس وقت بلا رہا ہے ۔۔
مناہل خاموشی سے اٹھی وضو کیا اور خاموشی سے جاے نماز پہ بیٹھی رہی کچھ سمجھ نہیں آرہا تھا کیا پڑھے کیا مانگے اسے رونا بھی نہیں آرہا تھا ۔۔۔
رحمت بوا خاموشی سے اسے دیکھ رہی تھی اسے یقین تھا جب اللّه نے اس وقت اسے جاے نماز ہاتھ میں دے دی ہے تو یہ پہلا قدم تھا ۔۔۔۔۔۔۔
اور وہ وقت دور نہیں جب مناہل پہ رحمت کی بارش ہونے والی تھی ۔۔
رحمت بوا نے منہ سے نہیں دل سے مناہل کو بیٹی سمجھا تھا آج سے انہوں نے فیصلہ کر لیا تھا مناہل کو سہی راستہ دکھانا ہے ۔۔۔۔
مناہل وہی جاے نماز پہ کتنی دیر بیٹھی رہی اور اٹھ کے کمرے میں آگی اور بستر پہ آتے ہی ایسی گہری نیند سو گی جیسے کہی راتوں کی جاگی ہو ۔۔۔
اور سکوں سے دن تک سوتی رہی ۔۔
سو کر اٹھی تو موبائل چیک کیا شاویز کی کوئی مس کال نہیں تھی ۔۔
ٹیرس پہ کھڑی ہوئی دیکھا تو باہر ٹینٹ لگ رہے تھے ۔۔۔۔
اللّه رحم کرے کسی کا انتقال تو نہیں ہوا ؟؟؟؟؟۔۔۔
شاہدہ بات سنو
جی بیبی جی ۔۔۔
باہر کچھ ہوا ہیں ٹینٹ لگ رہا ہیں؟؟؟؟
۔۔۔
نہیں بیبی جی کچھ نہیں ہوا آج سامنے والی کوٹھی والوں نے میلاد رکھا ہے سنا ہے ٹی وی والے لوگ اہے گے نعت پڑھنے ۔۔۔۔
اچھا اچھا سہی ہیں تم کام کرو ۔۔۔
بیبی جی ایک بات پوچھو ۔۔۔
ہاں بولو ۔۔
وہ آپ کا کام ہوگیا ۔۔۔۔
نہیں کچھ نہیں ہوا ۔۔۔
اچھا میں آج جاو گی پوچھنے ۔۔۔۔
نہیں تم کیا جانا میں خد بات کر لو گی ۔۔۔
مناہل نے شاہدہ کو ٹالا ۔۔۔۔
رات رحمت بوا سے بات کرنے کے بعد ابھی تک کچھ فیصلہ نہیں کر پا رہی تھی عجیب طبعیت ہو رہی تھی ۔۔۔
عصر کی نماز کے بعد میلاد شروع ہوا آدمیوں کا میلاد تھا بہت اچھے نعت خواں اے ہوئے تھے
گلاب کی عطر کی خوشبوں سے الگ ہی ماحول بنا ہوا تھا ۔۔۔
عصر مغرب کا وقت ایسے ہی کچھ خاص ہوتا ہیں اور جہاں میرے پیارے محمّد صلی علیہ وسلم کی شان بیان کی جا رہی ہو تو بس پھر کیا ہی کہنے ہیں ۔۔
مناہل روم میں تھی وہاں اسے جب یہ نعت کی آواز آی ۔۔۔
” سارے نبیوں کے عہدے بڑے ہیں
لیکن آقا صلی علیہ وسلم کا منصب جدا ہے ”
یہ سن کر مناہل کو ایسا لگا کوئی اسے بلا رہا ہے وہ سر پہ دوپٹہ ڈالے خاموشی سے ٹیرس پہ بیٹھ کر نعت سننے لگی اور کچھ دیر بعد اس کی آنکھوں میں صرف آنسوں تھے نعت خواں نے نعت پوری پڑھی اور سبحان اللّه سبحان اللّه کی آوازے آنے لگی ۔۔۔
مناہل کا دل چاہ رہا تھا وہ پڑھتے رہے اور مناہل سنتی رہی ۔۔۔۔
تھوڑی دیر بعد انہوں نے جب توبہ پڑھی ۔۔
یا رب میں گنگار ہوں توبہ قبول ہو ۔۔۔
اسی یہں پہ شرمسار ہوں توبہ قبول ہو ۔۔۔۔۔۔
مناہل ہچکیوں سے رونے لگی اسے ایسا لگا اللّه پاک اسے دیکھ رہا ہے وہ اس کے سامنے رو رہی ہیں اسے سب یاد آرہا تھا اس نے کیا کیا گناہ کے ۔۔۔
پھر قاری صاحب نے تھوڑا سا بیان کیا توبہ پہ ۔۔۔
“میرے پیارے بہن بھائی انسان گناہ کا پتلا ہیں وہ گناہ کرتا جاتا ہیں اللّه کی رحمت معاف کرتی رہتی ہے ۔۔
اس بات پہ بھی اللّه کا شکر ادا کرو اللّه تمہیں معافی ماگنے کا موقع دے رہا ہے ۔۔۔
نماز پڑھو جو یہ بولتے ہیں میں نماز نہیں پڑھتا تو میرے بھائی تو کیا تیری اوقات کیا کے تو نماز نہی پڑھتا میرا رب تجھے نہیں بلا رہا میرا رب ناراض ہو جائے تو وہ کھانا پینا نہیں لیتا تجھ سے وہ تجھ سے سجدہ چھین لیتا ہے ۔۔
اور جس پہ میرے اللّه کی نظر ہوتی ہے میرا اللّه بار بار اسے بلاتا ہے اسے تھوڑا سا دکھ دے کر اس کی زبان سے اللّه سنا چاہتا ہے اللّه پاک کو اس کو ماگنا پیارا لگتا ہے وہ چاہتا ہے میرا بندہ بار بار مجھے بلاے اور میں بولو مانگ میرا بندہ تجھے کیا چاہے ۔۔۔
میرے پیارے بہن بھائی جب آپ کو اولاد ہوتی ہے وہ بولنا شروع کرے تو امی ابّو بولتی ہیں اس کا امی اابّو بولنا آپکو کتنا پیارا لگتا ہے آپ کا دل چاہتا ہے یہ بچا اپنی توتلی زبان سے بار بار امی بولے اور آپ بولو ماں قربان میرے بیٹے پہ ۔۔۔
تو وہ رب 70 ماوں سے زیادہ چاہنے والا ہے جب آپ اپنے دل سے اس رب کو پکارتے ہیں اللّه
تو سوچے اللّه کی کتنی رحمتیں آپ کی طرف آتی ہوگی ۔۔
اللّه نے قرآن پاک میں فرمایا ہے میں اپنے بندے کو مال اور اولاد سے آزماتا ہوں ۔۔
تو بس آپ پہ مشکل آی ہے یہ رب کی آزمائش ہے ۔۔۔۔۔
اس مشکل کے ساتھ آپ کے لئے آسانی ہی آسانی ہے ۔۔
بس اللّه کی طرف جانے والا راستہ بند نہ ہونے دو
شیطان کے راستے پہ نہ چلو
یہ دنیا صرف دو دن کی ہے میرے رب کی رضا میں راضی ہو جاو ۔۔۔
جب مشکل اے شہید کربلا کو یاد کرو انہوں نے کیسے وہ وقت اللّه کی رضا پہ قربان کیا ۔۔
جب نماز پڑھنے کی ہمت نہ ہو امام حسین r۔a کا آخری سجدہ یاد کرو ۔۔۔
اللّه آپ سب کا حامی ناصر ۔۔
مناہل اسی وقت سجدے میں جا کر رونے لگی اور صرف یہ بولنے لگی اللّه میں گنگار اللّه میں سیاکار معاف کر دے مجھے معاف کر دے مجھے
ڈاکٹر شہباز ملک پہلا پنجابی پی ایچ ڈی
ڈاکٹر شہباز ملک پنجابی زبان و ادب کی دنیا میں ایک مشہور و معروف نام ہیں۔ وہ پاکستان میں پنجابی...