(Last Updated On: )
کچھ دوستوں کے پاس ہے ہر بات کی دلیل
یعنی فقط جنون نہیں ہے جنابِ من
کہتے ہیں نونلیگ میں غیرت نہیں تو کیا
غیرت میں بھی تو نون نہیں ہے جنابِ من
۵ مارچ ۲۰۱۸ء