(Last Updated On: )
ہوئی برباد کنفیوشس کی وہ تہذیب آئینی
جہالت سے شکستہ ہو گئی ہر لعبتِ چینی
گرے غش کھا کے چینی بدھ کی تصویر کے آگے
حوادث نے جگایا بھی نہیں جاگے ، نہیں جاگے