(Last Updated On: )
اُدْعُ اِلٰى سَبِيْلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ
’’بُلا اپنے رب کی راہ پر، پکی باتیں سمجھا کر اور نصیحت کر کر بھلی طرح۔‘‘(النحل آیت 125)
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے مروی ہے رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا:
’اللہ تعالیٰ اسی کتاب کے ذریعے سے کچھ قوموں کو بامِ عروج تک پہنچائے گا اور اسی کو ترک کر نے کے باعث کچھ کو ذلیل و خوار کر دے گا‘