(Last Updated On: )
پھر اندھیرا ہوا ایک چراغ اور بجھا
کتنے دل ٹوٹ گئے ایک دماغ اور بجھا
کتنے فنکار پکارے کہ بساطِ دل پر
صورت شمع جو روشن تھا وہ داغ اور بجھا
٭٭٭