(Last Updated On: )
آج شام ماضی کی یادوں میں گم تھی کہ مجھے رومان یاد آگئی رومان ایسی لڑکی ہے جس کی پیدائش ایسے گھرانے نہیں بلکہ گھر نما بازار میں ہوئی جہاں عورت کو بازاری عورت کہا جاتا ہے رومان بھی اس بازار میں سجی دوکان کی طرح ہے جہاں اسکی عزت کا سودا کیاجاتا ہے رومان کے سولہ سنگھار اوراسکے گنھگھروؤں کھنک اس کی بے سی چھپانے کا سامان ہیں
لیکن وہ ان اسلامی حقوق کو حاصل کرنے کے لیے بے بس ہے جو اسکو بازاری عورت سے باکردار عورت بنا سکتے ہیں وہ ہر وقت دعاگو ہے ربی انی مغلوب فانتصر