(Last Updated On: )
بستی بستی گھومنے والے پیتوں کے بنجارے روپ نگر کی ابلا گوری آئے شہر تمہارے کیا جانے کیا مانگیں چاہیں جنم جنم کے لو بھی ہم سے پیت کرو گی گوری ہم سے پیت کرو گی بال اندھیری رات کے بادل گال چٹکے گیسو ہونٹ تمہارے نورس کلیاں نین تمہارے جادو ان کی دھوپ اجالا من کا ان کی چھاؤں گھنیری ہم سے پیت کرو گی گوری ہم سے پیت کرو گی