ﺑﺎﺭﺷﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﯿﮟ
ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺗﮭﺎ
ﭼﮭﻮﮌ ﺗﻮ ﻧﮧ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ؟
ﮨﺎﺗﮫ ﺗﮭﺎﻡ ﮐﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ
ﮐﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺑﻮﻻ ﺗﮭﺎ
ﮐﯿﺴﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﻮﮞ؟
ﺗﻢ ﺗﻮ ﺟﺎﻥ ﮨﻮ ﻣﯿﺮﯼ
ﺍﻭﺭ ﺁﺝ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﮯ۔۔۔۔۔
ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﺗﻤﺎﺯﺕ ﻣﯿﮟ
ﻭﺣﺸﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﯿﮟ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮨﮯ
ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﮨﯽ ﺟﺎﻧﺎ ﺗﮭﺎ؟
ﺗﻮ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﯽ ﮔﻠﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺁﺱ ﮐﯿﻮﮞ ﺩﻻﺋﯽ ﺗﮭﯽ؟
ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻥ ﺳﻮﺍﻟﻮﮞ ﭘﺮ
ﭼﻠﺘﮯ ﭼﻠﺘﮯ ﻭﮦ ﺑﻮﻻ
ﻣﻮﺳﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﮭﯿﻞ ﮨﯿﮟ ﺳﺐ
ﺟﻮ ﺑﺪﻟﺘﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔
ﺟﻮ ﺑﺪﻟﺘﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ
نہیں جاؤ پلیز میں تمہیں ہمیشہ خوش رکھوں گا
ہم اس گھر میں نہیں رہے گے ہم یہاں سے چلے جائیں گے تم جیسا کہو گی میں ویسا کروں گا پر پلیز تم مجھے چھوڑ کر نہیں جاؤ
شاہ اس وقت ساحرہ کے قدموں میں بیٹھا اس کی منتیں کررہا تھا
تم نے مجھے کھو دیا بابو اور اسکی وجہ تمہارا اپنا باپ ہے وہ نخوت سے بولی
اور اٹھ کر چل دی
نہیں جاؤ پلیز شاہ اسکے سامنے ہاتھ جوڑتا ہوا بولا
نہیں اور اس کے ساتھ ہی شاہ اٹھ کے بیٹھ گیا
یہ کیسا خواب ہے پاپا کیوں کیا آپ نے میرے ساتھ
پتا ہے میرے لیے سب سے تکلیف دہ مرحلہ کیا ہے
جب تم خوابوں میں بھی میرا ہاتھ چھوڑ جاتے ہو
❤❤❤
کیا ہوا سر آپ کافی پریشان لگ رہے ہیں
ہمم عمر اس نمبر کا ڈیٹا نکلواؤ
سب خیریت ہے نا سر
ہاں جلدی کرو
اوکے سر
اس لڑکے کو میں نے اپنے ہاتھوں سے مارا تھا اب یہ واپس کہاں سے آگیا
اپنے ہاتھوں سے میں نے اسکی قبر کھودی ہے
پھر یہ کیا زمیں کا سینہ چیر کے باہر نکل آیا ہے
کسی طرح اس لڑکے کو ختم کرنا ہو گا
اگر شاہ بی بی کو پتا چلا تو جان لیں لیں گی میری
سکندر شاہ یہ تو تمہیں اس وقت سوچنا چاہیے تھا
سوئے ہوئے ضمیر کی کہیں سے آواز آئی تھی
پر اب تو پانی سر سے گزر چکا تھا
❤❤❤
شاہ یوں ہی سڑکوں پر گاڑی دوڑا رہا تھا
کہ اسکا فون بجنے لگا
ساحل کالنگ
ہیلو ساحل
یار شاہ مال کی طرف آ جلدی
کوئی بہانہ نہیں
اوکے میں آرہا ہوں
اور یہ کہہ کر ساتھ ہی شاہ نے کال ڈسٹکنٹ کردی
وہ جانتا تھا کہ ساحل کونسے مال کی بات کررہا ہے اس نے آپنے فیورٹ مال کی طرف گاڑی موڑ دی
❤❤❤
ہیلو عمر
فون میں حیا کی آواز گونجی
جی میڈم
عمر یہ تمہارا شاہ میر اس وقت کہاں ہے پتا کرواؤ
اوکے میم میں تھوڑی دیر میں پتا کرواکے آپکو ٹیکسٹ کردیتا ہوں
اوکے جلدی
اوکے میم
❤❤❤
پانچ منے بعد حیا کے فون کی بیپ بجی
یقیننا عمر کا میسج تھا
حیا نے جیسے ہی میسج اوپن کیا اسکا غصہ سوا نیزے پر پہنچ گیا
حیا نے غصے میں عمر کو کال
کی
یس میڈم
عمر میں نے شاہ میر کا ایڈریس پوچھا اپنا نہیں
اس وقت جس مال میں میں کھڑی ہوں تم نے اسکی کا اڈریس سینڈ کیا
ننننن نو میم
یہ شاہ میر سر کا اڈریس ہے بائی چانس وہ بھی اس مال میں ہیں
اوہ حیا ہونٹوں کو گول گھماتے ہوئے بولی
اور ساتھ ہی کال ڈسٹکنٹ کردی
تو آپ میرے آس پاس ہی ہیں حیا اک ادا سے بولی
❤❤❤
کیا یار یہاں کیوں بلایا شاہ منہ بناتا ہوا بولا
تیری سڑی ہوئی شکل دیکھنے کے لِیے ساحل چڑ کر بولا
افکورس یار شاپنگ کرنے کے لئے بلایا ہے
ہمم اوکے شاہ ساحل کا غصہ دیکھ کر خاموش ہو گیا
تو یہیں رک مجھے کچھ شرٹس دیکھنی یے یہ کہتے ہوئے ساحل ایک طرف کو چل دیا
شاہ ایک دم پیچھے کو مڑا
شاہ کے یوں مڑنے پر شاہ کا پیچھے آنے والے شخص سے زبردست تصادم ہوا
شاہ نے دیکھا تو یہ صنف مخالف تھی جو اپنے سر پر ہاتھ رکھے سر جھکائے نیچے بیٹھی تھی
سوری میڈم
شاہ کے کہنے پر اس لڑکی نے اپنا جھکا سر اوپر اٹھایا
اور شاہ کو ایسا لگا کہ اسکی دنیا رک گئی ہو
وہ وہی تھی جسکی شاہ کو تلاش تھی
تتت تم شاہ بمشکل بولا
بابو آپ یہاں
وہ لڑکی ہکلاتی ہوئی بولی
❤❤❤❤
کیا حرف ع جس لغت میں ہو وہ عربی کا ہو گا؟
اردو کا ہر وہ لفظ، جس میں حرفِ "عین" آتا ہو، وہ اصلاً عربی کا ہو گا! مرزا غالب اپنے...