اب تو رات ہونے والی ہے کیا کرو جاؤ باہر سودا لینے یا کل جاؤ لیکن ابھی تو صرف کچھ چیزیں ہیں گھر میں رات کا تھوڑا تو ہو ہی جائے گا ایک تو دواہ لیکر سوگئی اور آنکھ اب 7 بجے کھلی ہے…..ماہین خدُ سے ہی باتیں کر رہی تھی کہ اتنے میں دروازے پر دستک ہوئی….
یا اللہ اس ٹائم کون آسکتا ہے….
کون ہے…..ماہین نے دروازے کے قریب ہوتے ہوئے کہا….
گیٹ کھولو میں ہو تمہارا شوہر….حیدر کی روعب دار آواز سنادی…
ماہین نے نہ چاہتے ہوئے بھی گیٹ کھول دیا……
کیا ہے کیوں آئے ہو یہاں….ماہین نے آہستہ آواز میں بزاری سے بولی….
کیوں کسی اور کو آنا چاہیئے تھا…..حیدر سوفے پر بیٹھتے ہوئے بولا…
کسی کو آنا چاہیئے تھا یا نہیں لیکن تمہیں نہیں آنا چاہیئے تھا…..ماہین بولی…..
زبان تمہاری بہت نہیں چلتی…..حیدر باغور ماہین کو دیکھتے ہوئے بولا….
زبان کے ساتھ ہاتھ بھی چلتے ہے…..ماہین فر سے بولی….
تو نکاح والے دن تو نہ زبان چلی نہ ہاتھ…..حیدر پہلے تو ماہین کی بات پر جل گیا پر یاد آنے پر جل کر بولا….
تم…….ماہین حیدر کے سامنے آتی ہوئی غرائی….
تم نہیں آپ شوہر ہو اب تمہارا سمجھی اور اب زرا تمیز کے دئرے میں رہنا سمجھی اب میں برداشت نہیں کرو گا تمہاری بتمیزی….حیدر بھی آہستہ آواز میں غرایا….
میں تمہیں آپ کہوں اور کون سے شوہر بندوق کی نوک پر نکاح کرایا ہے اور اب حق جتارہے ہو میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا بدلے کی آگ میں تم اتنا گرِ جاؤ گے…..ماہین کل کی ساری بڑھاس نکال رہی تھی….
ہاہاہاہاہا بدلہ صیح کہا بدلہ اس لفظ پر مجھے بہت ہسی آتی ہے….حیدر نرم لہجہ میں بولا…
تمہارے جیسے مرد ایسے ہی ہوتے ہے عورت کی زندگی کو مزاق سمجھتے ہے اپنا غلام….ماہین چبا چبا کر بولی…
میرے جیسے مرد سے مراد….حیدر اب کھڑا ہوتے ہوئے بولا….
بغیرت جاہل اور نیچ تمہارے جیسے…..ماہین بول ہی رہی تھی کہ حیدر نے سختی سے ماہین کا بازو کمر کے پیچھے کرتے ہوئے بولا….
میں کیسا مرد ہو اور کیا ہو جس دن تمہیں میری اصلیت پتہ چلے گی نہ تم خودُ اپنے ان لفظوں پر پچتاؤں گی….حیدر دھاڑتے ہوئے بولا….
ہاتھ چھوڑو میرا….ماہین درد بھری آواز میں بولی….
حیدر نے ایک جھٹکے سے ہاتھ چھوڑا….
یہ کھانے کی کچھ چیزیں ہے کھالو مجھے پتہ ہے کچھ نہیں کھایا ہوگا صبح حرم یا ایمن آجائے گی تم اکیلی ہو گھر پر اس لیئے کچھ کام ہو مجھے کال کردینا اور کوئی بھی آئے گیٹ نہیں کھولنا میں یا میرے گروپ میں کوئی آئے گا تو میں کال یا میسج کروگا تب ہی گیٹ کھولنا سمجھی ویسے بھی تمہاری یونی تو بند ہوگئی ہے ایک ہفتے کے لیئے…..حیدر نرم لہجہ میں بولا….
بول تو ایسے رہو ہو جیسے میں تمہاری کوئی بہت قریبی رشتہ دار ہو…..ماہین بولی….
ہاں نہ بہت قریبی بیوی ہو میری مسز حیدر…..حیدر آرام سے بولا….
دوبارہ یہ بیوی اور مسز وغیرہ نہیں بولنا سمجھے بابا آجائے تو میں تم سے طلاق…….ماہین کی بات بیچ میں کاٹ کے حیدر چیخا….
دوبارہ یہ طلاق کا لفظ تمہارے منہ سے نہ سنو سمجھی ورنہ مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا اگلی بار گولی دیوار کو جگہ تمہارے اس غالی بیجے میں لگی گی جس میں صرف بھوسا بھرا ہوا ہے سمجھی مسز حیدر….حیدر کاٹ دار لہجے میں غرایا…
ماہین دو قدم پیچے ہوئی تھی خوف کے مارے….
میں جارہا ہو جو کہا ہے وہ یاد رکھنہ اوکے خدا حافظ مسز حیدر…..حیدر آخر دو لفظ پر زور دے کر بولا تھا اور باہر نکل گیا….
________________________
آگیا میرا شیر میرا یار……فیصو شاہزر کو باہوں میں لیتا ہوا بولا….
بھائی کیسے ہیں آپ بہت کمزور ہوگئے ہے ابھی تو شادی بھی کرنی ہے آپ نے اپنی اور میری….شاہزر نے آخری بات شرارتی میں بولا…
ہاہاہاہا ہاں ہاں ضرور تم اب آرام کرو صبح تم سے بات کرتا ہو اب تو آگئے ہو میرے پاس کچھ کام کی بات ہے وہ کرنی ہے تم سے…..فیصو کچھ سوچتے ہوئے بولا…
جی بھائی ضرور….وہ کہتا ہوا اپنے کمرے میں چلا گیا…
دونوں بھائی ایک جیسے تھے بس تھوڑا سا فرق تھا دونوں میں ایک سال کا شاہزر فیصو سے بھی زیادہ خوبصورت تھا وہ پچپن میں ہی امریکہ چلا گیا تھا اب اتنے سال بعد لوٹا تھا اور فیصو بھائی کے آنے کی خوشی میں اپنا ہونے والا نقصان بھول گیا تھا در حقیقت وہ یونیورسٹی والے مامعلہ سے ٹوٹ سہ گیا تھا اتنا بڑا نقصان جو ہوا تھا کون تھا جو اس کو کھوکلہ کررہا تھا اس کے اڈے تباہ کر کے وہ اس ہی بات سے پریشان تھا نیند آنکھوں سے کوسو دور تھی….
________________________
اور آگئے بھابھی سے مل کر کھانا تو کھالیا ہوگا بھابھی کہ ساتھ…..باسل شرارت سے بولا…
خاک کھانا کھایا الٹا میرا دماغ کھالیا پتہ نہیں کیوں ہر وقت جنگلی شیرنی بنی رہی تھی ہے….حیدر باسل کی بات سن کر بدمزہ ہوا….
ہاہاہاہا ویسے صیح ہو تم دونو جنگلی شیر اور جنگلی شیرنی ہاہاہا….باسل قہقہ لگاتے ہوئے بولا….
تو نےمجھے جنگلی کہا…..حیدر خونخواہ نظروں سے دیکھا اور بولا….
نہیں نہیں وہ غلطی سے نکل گیا….باسل گڑبڑا کر بولا…
ہماری زندگی بھی کیسی ہوتی ہے نہ کب کس موڑ پر لے آئے کچھ نہیں چلتا….حیدر کھوئے کھوئے انداز میں بولا…
ہممممم بات تو صیح ہے وقت کا کچھ پتہ نہیں ہوتا….باسل نے بھی اُسی انداز میں بولا…
دیکھوں آگے کیا ہوتا ہے اب….حیدر بولتے ہوئے جیب سے سگریٹ نکال کر جلائی اور لبوں پر رکھ دی اور کسی گھری سوچ میں چلاگیا لمبے لمبے کش کے ساتھ وہ آگے کا سوچ رہا تھا….
________________________
کہاں جارہے ہو مجھے تم سے ضروری بات کرنی تھی….فیصو شاہزر کو باہر نکلتے دیکھتے ہوئے بولا…
بھائی وہ میرا ایک دوست ہے مجھ سے ایک ہفتے پہلے یہاں آیا ہے اُس کے پاس جارہا ہو آپ سے آکر بات کرتا ہو پلیز….وہ اجلت میں بولتا ہوا نکل گیا….
________________________
میں جانتا ہو تمہارے لیئے یہ آسان نہیں….وہ نرم انداز میں بولا….
بلکل میجر لیکن میں یہ نہیں دیکھونگا کہ وہ میرا بھائی ہے وہ بس میری نظر میں اُس ملک کا دشمن ہے اور ایک فوجی ہونے کہ ناتے میرا فرض بنتا ہے کہ میں ایسے دشمن کو سزہ دو وہ بس ایک گینگ سٹر ہے پاک ملک کا دشمن مطلب میرا دشمن…..کپٹن نے جوش ہے کہا….
ویری گڈ کپٹن شاہزر تم سے مجھے یہ ہی امید تھی تم نے اب بہت سمجھ داری سے سب پتہ لگا نہ ہے جہاں تک میرا انداز ہے وہ اب تمہیں اس جرم کی دنیا میں آنے کا کہے گا…..میجر نرم لہجے میں بولا….
جی بلکل بھائی بول رہے تھے کہ انہیں ضروری بات کرنی ہے میرے خیال ہے وہ اس ہی بارے میں بات کرے گے……شاہزر بھائی لفظ پر شرمندگی سے سر جکھا کر بولا….
اب تمہیں یہ کرنا ہے کہ تم فیصو کہ کہنے پر گینگ میں شامل ہو پھر وہ تمہیں وہ سب جگہ بتائے گا اور آخر میں وہ تےخانہ جس میں جدید اور مہنگے اسلح ہے اور مہنگی اور زہر سے بھرپور ڈرگز اور دوایاہ شراب موجود ہے سمجھ رہے ہو نہ کپٹن شاہزر…….میجر شاہزر کو دیکھتے ہوئے بولا….
جی میں سمجھ گیا جلد ہی آپ کو رپوٹ کرتا ہو…..کپٹن شاہزر کہتے ہوئے کھڑا ہوا…..
گڈ اللہ حافظ…..کپٹن شاہزر نے میجر کو سلوٹ کی اور باہر نکل گیا….
شاہزر کو 7 سال پہلے فیصو کا پتہ چلا کہ وہ گینگ سٹر ہے ڈرگز اور اسلحہ اسمگل کرتا ہے شاہزر کو بہت افسوس ہوا وہ لاہور آگیا لیکن کسی کو بتایا نہیں سب سمجتے رہے وہ امریکہ میں ہے لیکن وہ لاہور میں فوج میں برتی ہوا بہت سے مشن بھی کیئے لیکن اب ملک سے وفاداری کا ثبوت دینا ہے اپنے بھائی ہی کو سزہ دینا شاہزر کو سب سے بڑا مشن لگا ملک کے دشمن کے کو اسے ختم کرنا ہے چاہئے اس جگہ اس کا اپنا بھائی ہی کیوں نہ ہو….
ڈاکٹر شہباز ملک پہلا پنجابی پی ایچ ڈی
ڈاکٹر شہباز ملک پنجابی زبان و ادب کی دنیا میں ایک مشہور و معروف نام ہیں۔ وہ پاکستان میں پنجابی...