(Last Updated On: )
اب تری یاد کا بھی فقدان ہے
تو میرے لب پہ اِ ک دعا کی طرح تھا
مگرتیری سفاکی فطر ت نے
اِک فضائے سرد مہری کی لمبی چادر
میری گرمیِ انفاس پرتان کر
میرے محبت کے سمندر کو بنجر کردیا
بدگمانی کا معمولی فاصلہ
اب بڑھتے بڑھتے ایک صدی بن گیا ہے