(Last Updated On: )
اے مجسم شرحِ قرآنِ کریم
قافلہ سالارِ راہِ مستقیم
باز بنگر بر غریبانِ حرم
ما سراغِ منزلت گم کردہ ایم
جون ۲۰۱۵ء
ترجمہ:
اے نبیِ پاکﷺ، آپ جو بزرگی والے قرآن کی چلتی پھرتی تفسیر ہیں۔ آپ جو سیدھے راستے پر چلنے والے لوگوں کے قافلے کے رہنما ہیں۔ آپ ہم حرم کے اجنبیوں پر پلٹ کر نگاہ فرمائیے کہ ہم آپ کی منزل کا راستہ گم کر بیٹھے ہیں۔