آخر یہ کون ہے جو روز میرا پیچھا کرتا ہے اور الگ اس نامعلوم نمبر نے پریشان کیا وہ ہے میں کیا کرو سمجھ نہیں آرہا بابا کو بتا نہیں سکتی وہ الگ پریشان ہوجائے گے ویسے ہی وہ بزنس کے چکر وہ میں پریشان ہیں سجل بھی پتہ نہیں کب آئے گی ایک مہینہ تو ہوگیا کال کر کے دیکتی ہو اُسے….
ہیلو سجل کیسی ہو…..سجل نے جو ہی کال رسیف کی ماہین فوری بولی…
میں ٹھیک ہو ماہین میں ابھی تمہیں ہی کال کرنے والی تھی میں کل آونگی تمہارے گھر بات کرنی ہے مجھے ابھی راستہ میں ہو صبح گھر آونگی….سجل سنجدگی سے بولی…
کیا واقعی تم آرہی ہو واپس میں صبح انتظار کروگی تمہارا ویسے بھی کل اتوار ہے یونی جانا نہیں ہے میں تمہارا انتظار کروگی اتنی ساری باتیں کرنی ہیں تم سے…..ماہین تو پوری طرح شروع ہوگئی….
بس کر لڑکی اگر بات کرتی ہو اوکے بائے…..سجل نے کال ڈسکنیٹ کردی…
شکر ہے سجل آرہی ہے اب بس صبح جلدی سے ہوجائے….ماہین خوشی سے پاگل ہورہی تھی اور سوچھوں میں ہی سجل سے باتیں کررہی تھی کہ دروازے پر دستک سے اپنی سوچھوں سے باہر آئی….آجائے….
ارے بابا آپ اس وقت طبیت تو ٹھیک ہے آپ کی….ماہین زمان صاحب کو دیکھ کر فکر مندی سے بولی….
ارے بیٹا میں ٹھیک ہو مجھے تمہیں کچھ بتانا تھا کہ میں صبح کینیڈا جارہا ہو بزنس کے سسلے میں تمہیں تو پتہ ہے بزنس کتنا خطرہ میں ہے ابھی اس وجہ سے مجھے صبح جانا ہے مجھے فکر ہو رہی ہے تم اکیلے کیسے رہو گی یہاں…..زمان صاحب فکرمندی سے بولے…
بابا آپ جائے میرے لیئے پریشان نہ ہو کل ویسے بھو سجل آرہی ہے تو کوئی مسلئہ نہیں آپ بزنس دیکھے میری فکر مت کرے….ماہین آہستہ سے بولی…
یہ تو اچھا ہوگیا کہ سجل آرہی ہے اب واقعی مجھے فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں لیکن بیٹا اپنا بہت خیال رکھنا میں ابھی 5 بجے تک چلا جاونگا اس لیئے تم سے بات کرنے آیا بیٹا تم میرا غرور ہو میری زندگی اپنا بہت خیال رکھنا اوکے بیٹا خدا حافظ….زمان صاحب پیار سے بولے…
جی بابا آپ بھی اپنا خیال رکھیے گیا دوائے لیتے رہیئے گا اور میری فکر مت کریئے گیا خدا حافظ….ماہین زمان صاحب کو ہک کرتے ہو بولی….
___________________________
بھائی آپ کا کام آج ہوجائے گا اُس کی کال آج آئے تھی مجھے….ایمن نے حیدر کو بتایا…
ویسے حیدر تم نے اُس کو سمجھا دیا تھا نہ کہ کیسے کرنا ہے سب….باسل حیدر کو دیکھتے ہوئے بولا…
ہاں میں نے سب سمجھا دیا تھا اُسے امید ہے وہ کرلے جو بولا ہے…..حیدر سنجدگی سے بولا….
اب آگے کیا کرنا ہے حیدر….باسل بولا…
یہ رضا اور حرم کہاں ہیں….حیدر نظریں دوڑاتا ہوئے بولا….
وہ لوگ یونی میں ہیں ضروری کلاس تھی اُن لوگوں کی….باسل بولا…
گڈ…ہاہاہاہا ضروری کلاس……حیدر ہستے ہوئے بولا….
ہمممم….باسل نے ہنگارتے ہوئے بولا….
لگتا ہیں کل میرے غصے کا زیادہ اصر ہوگیا ہے رضا پر…..حیدر شرارتی سے بولا….
تیرا غصے بھی تو ایسا ہوتا ہے کہ سامنے والے کی روح فنہ ہوجائے……باسل ہستے ہوئے بولا….
ہاں بس ایک تو ہے جو میرے غصے سے بچہ رہتا ہے…..حیدر باسل کو دیکھتے ہوئے بولا…
میں ایسا وقت ہی آنے نہیں دیتا کہ توُ مجھ پر غصہ کرے لیکن میرے علاوہ ایک انسان ہے جو تجھ سے نہیں ڈرتا…..باسل سنجدگی سے بولا….
اور ایسا کون ہے بتانا پسند کرو گے…..حیدر اب سنجدگی سے بولا….
باسل ہستے ہوئے اٹھا….
کہاں جارہا ہے پہلے بتا کون ہے وہ…..حیدر باسل کو جاتے دیکھتے ہوئے بولا….
تیری جنگلی شیرنی…..اور ادھر باسل نے دوڑ لگائی….
رک ادھر کہاں جارہا ہے سالے….حیدر باسل کی بات سمجھ کر فوری اٹھتے ہوئے بولا….
ہاں سالا بھی ہوجاونگا ایک رشتے سے لیکن پہلے تجھے میری مدد کرنی ہوگی تبھی ایمن مانے گی میرے لیئے وہسے بھی ایمن اور حرم تیری بات نہیں ٹالٹی…..باسل ساتھ ساتھ اپنی بھی بات بول گیا….
وہ وقت ابھی نہیں آیا ابھی تو بس خواب دیکھ….حیدر ہستے ہوئے باسل سے بولا….
مطلب پہلے توُ جنگلی شیرنی سے ہاں اب سمجھا میں…..باسل شرارتی سے بولا….
انسان بن جا کمینے توُ میرے ہاتھوں ختم ہوجائے گا….حیدر باسل کے سر پر پھچ کر بولا….
پیچھے ھٹ ورنہ جنگلی شیرنی آجائے گی…..باسل ہستے ہوئے دھمکدینے والے لہجہ میں بولا….
اُس جنگلی شیرنی کو تو ایک دن میں دیکھ لوگا…..حیدر باسل کے سر پر چپت لگاتے ہوئے بولا….
ہاہاہاہا ویسے اُس جنگلی شیرنی کی اتنی فکر اور ہر وقت تیرے منہ پر اُس ہی کا نام ہوتا ہے خیر تو ہے پیار وار تو نہیں ہوگیا….باسل شرارت اور سنجدگی سے بولا….
باسل اب بس مزاق ختم…..حیدر سنجدگی سے بولا….
اوکے بوس…..باسل نے خاموش ہونے میں آفیت جانی….ویسے دل میں تو لڈو پھوٹ رہے ہوگے اس بات پر….باسل منہ ہی منہ میں منمانہ…..
مجھے تیری سب آواز آرہی ہے باسل چپ ہوجا….حیدر موبائل یوز کرنے ہوئے باسل سے سنجدگی سے بولا….
باسل کو بھی پتہ تھا اس ہی میں اتنی ہمت ہے کہ وہ حیدر سے ہر بات کرلیتا ہے لیکن جب وہ سنجدگی سے بولتا ہے تو خاموش ہونے میں ہی آفیت ہوتو ہے….
___________________________
ایک منٹ آرہی ہو صبر کرو….ماہین گیٹ کی طرف جاتے ہوئے بولی جو اتی دیر سے بج رہا تھا…..
سجل میری جان تم آگئی…..ماہین نے سجل کو دیکھ کر ہک کیا….
اب اندر تو آنے دو…..سجل اندر آتے ہوئے بولی….
سجل میں نے تمہیں اتنا مس کیا تم سوچھ بھی نہیں سکتی…ماہین اپنے بیڈ روم میں سجل سے باتیں کرتے ہوئے بولی….
ماہین یہ میں تمہارے لیئے لائے ہو….سجل نے اپنے بیگ سے ایک بوکس میں سے رنگ دیتے ہوئے بولی….
واہ یار یہ کتنا پیارا ہے….ماہین رنگ دیکھتے ہوئے بولی….
یہ پہنو میرے سامنے…..سجل نے ماہین کو رنگ دی…
یہ دیکھو سجل کیسی لگ رہی ہے رنگ…..ماہین نے رنگ اپنی انگلی میں پہن کر ہاتھ دیکھتے ہوئے خوشی سے بولی….
بہت پیاری لگ رہی ہے تمارے ہاتھ میں….سجل ماہین کو خوش دیکھ کر بولی….
لیکن سجل یہ تو بہت مہنگی ہوگی….ماہین رنگ کو دیکھتے ہوئے بولی جو دیکھنے میں ہی 3,4 لاکھ کی لگ رہی تھی….
تم سے زیادہ نہیں ہے یہ چھوڑو یہ بتاؤ انکل کیسے ہیں….سجل بات بدلتے ہوئے بولی….
وہ بابا آج صبح ہی گئے ہیں کینیڈا بزنس کے سسلے میں….ماہین سجل سے بولی…
کیا اور تم اکیلی رہوگی یہاں…..سجل فکرمندی سے بولی…
ارے تم تو آگئی ہو نہ تو کیا ٹینشن….ماہین ہستے ہوئے بولی…
نہیں میں اب رات ہی جارہی ہو واپس ہمیشہ کے لیئے میں تم سے ملنے اور کچھ چیزیں لینے آئے تھی یہاں…..سجل نے ماہین کے سر پر بم پھوڑا…..
سجل……نہیں تم نہیں جاسکتی تم ہی تو میری سب کچھ تھی تم چلی جاؤ گی تو میں کیا کرو گی…..ماہین سجل سے لگ کر رو کے دیوانہ وار بولی….
ماہین یار میں کیا کرو ماما بابا ہی وہاں رہنا چاہتے ہیں ہمارے سب رشتہ دار وہاں ہیں تم سمجھوں پلیز رو مت میں تمہیں خوش دیکھنا چاہتی ہو پیلز میری جان مت رو میرے لیئے….
تم بھی سب کی طرح مجھے چھوڑ کر جارہی ہو کوئی میرا نہیں ہے….ماہین سجل سے الگ ہوتے ہوئے بولی…
ماہین میں جارہی ہو لیکن میرے بعد کوئی اور تمہارے ساتھ ہوگا اور تم سے میں کال پر باتیں کرتی رہی گی پکہ اپنا موبائل دو میں اپنا نیا نمبر سیف کردو…..سجل ماہین سے بولتو ہو ماہین سے موبائل لیتے ہوئے نمبر سیف کر رہی تھی …
ماہین ایک گلاس پانی دینا…..سجل ماہین سے بولی….
ہاں میں لاتی ہو تم اپنا پہلے والا نمبر ڈلیٹ کردینا اور نیا سیف کردو میں پانی لاتی ہو….ماہین بولتے ہوئے کچن میں چلی گئی….
یہ لو پانی….ماہین نے سجل کو پانی دیا…
چلو میں چلتی ہو اور ہاں اپنا خیال رکھنا اور یہ رنگ میرا آخری گفٹ سمجھ کر ہمیشہ پہنے رہنا کبھی مت اترانہ سمجھی….سجل ماہین کو ہک کرتے ہوئے بولی….اللہ تمہارے نصیب اچھے کرے اپنا بہت بہت خیال رکھنا….
تم بھی اپنا خیال رکھنا اوکے….ماہین سجل سے الگ ہوتے ہوئے بولی….
ماہین کو آج سجل بہت الگ لگی تھی پتہ نہیں کیوں سجل کے جانے کے بعد اپنے روم میں روتے روتے ہوگئی اس بات سے انجان کے اب آگے کیا ہونے والا ہے اس کی زندگی کے ساتھ……