(Last Updated On: )
زیست کی راہ پر
چلنے والے سبھی— طے شدہ وقت پر
اور ّمعین جگہ
اپنے اپنے بدن، چھوڑ جاتے ہوئے
گردنیں موڑ کر دیکھتے ہوں اگر
سوچتے ہوں اگر
’’جسم کی موت کے بعد کیا رہ گیا—؟
ہم میں کیا تھا جو آخر— بچا رہ گیا—؟