نام : محمد عبداللہ خاں جاوید قلمی نام : ۱ ۔ جا وید یوسف زئی (ساٹھ کی دہا ئی کے وسط تک )
۲ ۔عبداللہ جاویدؔ ۔ (زبانِ خلق کی عطا )
مقام و سال پیدائش : غا زی آ با د ۔۶ ۱ دسمبر ۱۱۹۳۱والد کا نام : محمد اسمٰعیل خاں (مر حوم) والدہ کا نا م : شمس ا لنسا ء بیگم ( مرحو مہ )
اجد ا ء کا تعلق : ددھیال سے :یوسف زئی افغا ن ننھیال سے :ایرا نی
تعلیم : ایم اے انگریزی و امریکی ادب ،ایم اے اردو،ایل ایل ۔بی
پیشہ : ۱۔ وکالت ۲۔ تد ریس ۔انگر یزی ادب کے لکچرار اور پھر انگریزی اور اردو ادب کے پرو فیسر
اد بی زندگی کا آ غا ز : ۴۲ ۔ ۱ ۴ ۹ ۱
شعبہ ہا ئے ادب : شاعری ( اردو ۔ انگر یزی )۔افسانہ نگا ری ( اردو ۔ انگر یزی )
ڈرا مے ( اردو )۔تنقید (اردو )
کالم نگاری: روزنا مہ جنگ ۔ ادارتی صفحہ ’ نقطۂ نظر ‘۔ہفتہ وار اعظم ۔ کراچی ’ تلخ و شیریں ‘
روز نا مہ جسا رت ۔ کرا چی ۔ ادبی صفحہ ۔ ’ گاہے گاہے ‘ ۔ہفتہ وار ٹو را نٹو ٹا ئمز ’ ذکرِ خیر ‘
ہفتہ وار اردو پو سٹ ۔ ٹورانٹو ۔ادبی کا لم۔ ’ دلِ دو نیم ‘
تصا نیف :
بیادِ اقبال ( مضامین ) ۹ ۶ ۹ ۱
موجِ صد رنگ ( شاعری ) ۹ ۶ ۹ ۱ ۔ اشا عتِ اوّل۔۔۔ ۶ ۰۰ ۲ ۔ اشا عتِ دوم
حصارِ امکاں ( شاعری ) ۳ ۰۰ ۲ ۔ خواب سماں ( شا عری ) ۶ ۰۰ ۲ ۔
زیرِ تر تیب : تنقیدی مضا مین
کالم اور انشا ئیے ۔ ( انتخاب )۔ادبی کالم ( انتخاب )
ادبی مضامین اور خا کے ( انتخاب)۔افسانے ( انتخاب )
متعلقا ت : شا عرِ صد رنگ عبداللہ جا وید ۔ تجز یا تی مطالعہ
تجزیہ نگا ر ۔ تسلیم الٰہی زلفی ۔