(Last Updated On: )
نئی طرزوں سے مے خانے میں رنگِ مے جھلکتا تھا گلابی روتی تھی واں جام ہنس ہنس کر چھلکتا تھا گئی تسبیح اس کی نزع میں کب میرؔ کے دل سے اُسی کے نام کی سمرن تھی جب منکا ڈھلکتا تھا