(Last Updated On: )
سانجھ سمے کی کومل کلیاں مسکا ئیں مرجھائیں نگری نگری گھومنے والی پھر واپس نہ آئیں ہم بیلوں پر اوس کے موتی ہم پھولوں کی خوشبو پی پی پڑا پپہیا بولے کویل کو کو ، کو کو