Black Hole Calcutta 1757
(Mythology)
1707میں مغلوں کےزوال کےبعدنوابوں نےبغاوت کرکےعلاقےبانٹنےشروع کئےتوانگریزوں،فرانسیسیوں،پرتگالیوں کوشہ ملی کہ وہ بھی اس بھیڑچال میں اپنی طاقت بڑھائیں۔
ایسےحالات میں نواب علی وردی خان نےاپنےنواسےسراج الدولہ کو1756میں بنگال/اڑیسہ کانواب مقررکردیا۔
حکمران بننےکےبعدسراج الدولہ کے2مخالف تھےاسکی خالہ مہرالنساء(گھسیٹی بیگم)اورمیرجعفر۔انگریزوں نےسراج الدولہ سےفورٹ ولیم کی شکست کابدلہ لینےکیلیےانہی دونوسےرابطہ کیا(جیسےٹیپوسےبدلہ لینےکیلیےمیرجعفرکےدامادمیرقاسم سےسازبازکی)جس سےانگریزوں کوفتح ھوئ
*ھمارےپہلےصدراسکندرمرزااسی نسل سےتھے
کلکتہ میں ایک اندھیر کوٹھڑی،جو صرف 20 مربع فٹ تھی، میں نواز سراج الدولہ نے 146 انگریز قیدیوں کو قید کیا تھا جس میں سے اگلی صبح صرف 23 قیدی زندہ باہر نکلے۔ اسلیےانگریزوں نے اسے BlackHole کانام دیا۔جبکہ تاریخ دانوں کے مطابق اتنی چھوٹی سی جگہ پر146افراد کا سماناایک ناممکن سی بات ھے۔
سو اسےانگریزوں کامن گھڑا فسانہ سمجھا۔ جس کامقصد نواب کاامیج خراب کرنا، مسلم حکمرانوں کو ظالم ثابت کرنااور بنگال پر حملے کا بہانہ تھا۔علامہ اقبال بھی تاریخ ہند میں اس بلیک ھول کی تردیدکرچکےھیں۔
1757میں جنگ پلاسی لڑی گئی جس میں ایسٹ انڈیاکمپنی کےایک کلرک رابرٹ کلائیو کےتین ہزار۔۔۔۔
سولجرز نے سراج الدولہ کی 50 ہزار فوج کو شکست دی اور یوں سراج الدولہ کا مختصر ترین تاریخی اقتدار بلیک ھول کے الزام کے ساتھ بند ھوا۔
Reference
Black Hole of Empire by Partha Chatterjee (Chapter One)
نسخہ تاریخ ہند از علامہ اقبال اینڈ لالہ رام پرشاد 1913
“