نیم کیک
پودوں اور باغ باغوں کے لئے مثالی! نامیاتی نیم کیک (azadirachitca indeca) جو تیل نکلنے کےبعد باقی رہتا ہے. سست ریلیز ہوتا ہے آور (5٪) نائٹروجن پہنچتا ہے اس کے ذریع اچھی مٹی کی ساخت کی تعمیر اور مضبوطبنانے ، آور زیادہ پودوں کو بڑھانے کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے.آور OMRI نۓ بھی اسے نامیاتی پیداوار میں استعمال کے لئے ہدایت کی ہے.
فوائد:
• پودوں میں بہترین گہرے سبز رنگ کو فروغ دیتا ہے
• پودے کی جڑوں کی حفاظت کرتا ہے اور گروتھ میں اضافہ کرتا ہے
فائدہ مند حیاتیات کی حوصلہ افزائی کرتا ہے – کیچوے آور دوسرے دوست حشرات اسے پسند کرتے ہیں !
• باغبانی کے لئے پسندیدہ آور بہترین مانا جاتا ہے !
• پودوں کو جلنۓ سے بچاتا ہے
دستیاب سائز: 5 کلوگرام اور 50 کلوگرام
استعمال کے لئے ہدایات:
باغات: پودے لگانے سے پہلے 50گرام فی مربع میٹر لگائیں یا موجودہ پودوں کے ارد گرد پانی کے ساتھ لگائیں.
کنٹینرز: 1.2 ٹیبل سپون پر گیلن پانی میں شامل کریں اور اچھی طرح سے گھول کے تیار کریں یا کیوبک یارڈ کے لئے 1 پونڈ کے کریب استعمال کریں.
مٹی ڈینچ / فولیار سپرے: ایک میش بیگ میں 1 کپ اور 1-2 دن کے لئے 5 گیلن پانی میں گھول کے رکھیں . اگر آپ کے پاس ایئر پمپ ہے تو مٹی میں لگانے سے پہلے 36-48 گھنٹوں کے لئے بلبلے دیں.