ہم۔آج کل ایک مشکل دور سے گزر رہے ہیں۔ کورونہ وائرس کی وجھ سے دنیا لاک ڈاؤن ہے۔ ایسے میں وہ بچے جو disablilties کا شکار ہیں انکی زندگی ایک عام بچے کی زندگی سے زیادہ متاثر ہو رہی ہے۔
جیسا کے آٹزم میں مبتلا بہت سے بچوں کو سوشل کمیونیکیشن چیلنجز ہوتے ہیں ،نہ وہ بات سمجھ پاتے ہیں نہ سمجھا سکتے ہیں۔ اس طرح کے حالات کی کوئی وضاحت کرنا کافی مشکل ہے۔ بچوں کو ڈراے بغیر کرنٹ کنڈیشن کو سمجھنے میں کیسے مدد کرسکتے ہیں؟ اس تھریڈ میں لکھنے کی کوشش کی ہے۔
والدین اپنا۔خیال رکھیں۔پھر ہی آپ بچے کو مدد کر سکیں گے۔ جیسے جہاز کے سفر میں بتاتے ہیں ایمرجنسی کی صورت میں پہلے خود آکسیجن لگائیں پھر دوسروں کی مدد کريں ‘خود کو مظبوط رکھیں۔ جنتا مظبوط، باہمت آپ ہوں گے۔بچہ اتنا ہی جلدی حالات سے، بیماری سے لڑنے کا یا سمجھنے کا حوصلہ رکھے گا۔
بچے کو اتنا ہی بتایں جتنا وہ جاننے میں انٹرسٹ
کرنٹ کنڈیشن کے بارے میں بات کريں۔انکی capacity کے حساب سے
جیسے ایک نیا germ ہے اور ہم اسکے بارے میں زیادہ نہیں جانتے مگر ہمیں کچھ ٹپس فولوکرنا ہے سیف رہنے کے لئے
Visual بہتر ہے بچوں کے لئے کیوں انکو بات سمجھنا آسان ھو جاتا ہے۔
ایسے بچے اک روٹین کے عادی ہوتے ہیں۔اگر ذرا اس میں تبدیلی آے وہ برداشت نہیں کرتے۔ اور کورونہ کی وجھ سے ان کے روٹین، ماحول میں فرق ان کو بے چین کر سکتا ہے۔ اس کے لئے انکا روٹین سیٹ کریں۔جیسے اگر آپ کچھ تبدیلی چاھتے ہیں اسے چارٹ کے ذریعے سمجھایئں۔جسے بچے سٹیپ باے سٹیپ فالو کر سکیں۔
سپیشل بچوں کو anxiety, stress’ depression ہوتا ہے۔ وہ ایکسپریس نہیں کر پاتے تو tantrum ‘ meltdown ‘ repetative behaviour کرتے ہیں۔ سب سے پہلے آپ سمجھیں کے trigger کیا کررہا ہے۔
اسی حساب سے حل نکالیں۔مائنڈ divert کريں۔