اُردو مضمون لوری

“ماں” دنیا کا ایک شیریں ترین لفظ ہے اور ماں وہ شخصیت ہے جو اپنی اولاد کیلئے بیش بہا نعمتوں کا خزانہ ہے. انہی نعمتوں

Read More »

پنجند۔کوم کی تازہ ترین کتب

"لطائف ہندی" سو حکایتوں کا مجموعہ ہے جسے للو لال کوی نے مرتب کیا اور ناگری و فارسی دونوں رسم الخط میں بیک وقت شائع (1810ء) ہوا۔ اب پنجند ویب سائٹ اور پنجند بُکس ایپ سے گُوگل پلے سٹور اور ایپل ایپ سٹور پر مفت حاصل کریں۔ خود بھی پڑھیں اور دوسروں کے ساتھ بھی بانٹیں۔ اردو زبان اور اپنی دیگر مقامی زبانوں کو فروغ دینے میں اپنا حصہ ڈالیں۔ "لطائف ہندی / نقلیات" فورٹ ولیم کالج کے بھاکھا منشی للّو لال کوی کی تصنیف ہے۔ اس کتاب کا اولین ایڈیشن (۱۸۱۰ء) ہمارے پیش نظر ہے اور اسی نسخے سے یونی کوڈ میں منتقل کیا گیا ہے۔ 1810ء کے بعد کے جو ایڈیشن ہماری نظر سے گذرے، وہ سب ناقص ہیں یعنی ان میں کچھ حکایتیں حذف کر دی گئی ہیں اور کل چھیاسی حکایتیں ہیں۔ لطائف ہندی 100 سبق آموز اور مزاحیہ حکایتوں کا مجموعہ ہے۔ یہ کتاب بیک وقت فارسی اور ناگری دونوں رسم الخط میں شائع ہوئی تھی۔ واضح رہے کہ یہ وہی للو لال ہیں جنھوں نے فورٹ ولیم کالج، کلکتہ میں بیٹھ کر فرقہ وارانہ بنیادوں پر ایک نئی زبان تشکیل دی اور باقاعدہ اردو ہندی تنازع کا ڈول ڈالا۔ یہ کتاب مجلس ادبیات عالیہ کی جانب سے دوبارہ پبلش کی گئی ہے۔

Welcome Back!

Login to your account below

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com